Year: 2022

پیانگ یانگ: (ویب ڈیسک) شمالی کوریا نے ایک بار پھر میزائل کا تجربہ کرلیا۔ تجربے کے لیے فائر کیا گیا میزائل جنوبی کوریا کی حدود میں گرا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے نیا میزائل تجربہ کیا ہے۔ تجرباتی طور…

مانچسٹر: (ویب ڈیسک) برطانیہ میں مانچسٹر کی عدالت نے پاکستانی نژاد ٹیکسی ڈرائیور علی اصغر کے قتل میں ملوث 2 نوجوان قاتلوں کو ساڑھے 14 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق گزشتہ برس 30 اکتوبر کو…

جنوبی کوریا: (ویب ڈیسک) معروف کورین پاپ بینڈ کا گلوکار لی جیہان بھی ہیلووین پارٹی میں بھگدڑ مچنے کے نیتجے میں ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 24 سالہ گلوکار لی جیہان گزشتہ دنوں ایٹاون میں ہیلووین پارٹی  کے دوران مچنے…

ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رُخ خان آج اپنی 57ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ سن 1992 میں فلم دیوانہ سے بالی ووڈ انڈسٹری میں ڈیبیو دینے والے شاہ رُخ خان کو بالی ووڈ نگری میں 3 دہائیاں…

پرنسپی جزیرہ: (ویب ڈیسک) برِاعظم افریقا کے ساحل پر موجود ایک جزیرے میں الو کی نئی نسل دریافت کی گئی ہے۔ ’پرِنسپی اسکوپس-آؤل‘ نامی یہ الو برِ اعظم کے مغرب میں خلیجِ گنی کے ایک جزیرے میں پایا گیا ہے۔ میڈیا…

کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) انٹرنیٹ استعمال کرنے والا ایسا کونسا فرد ہوگا جو گوگل سرچ کا استعمال روزانہ نہیں کرتا ہوگا۔ انٹرنیٹ کی دنیا کے مقبول ترین سرچ انجن میں خاموشی سے ایک بہت بڑی تبدیلی کردی گئی ہے۔ درحقیقت گوگل…

کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) سماجی رابطے اور مائیگروبلاگنگ کی سائٹ ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے بلیو ٹک (ویریفیکیشن) کے حامل اکاؤنٹس صارفین کے لیے 8 ڈالرز فی مہینہ فیس کا اعلان کردیا۔ ایلون مسک نے کمپنی کی ماضی کی پالیسی کو…