ٹی 20ورلڈ کپ 2024ٹیسٹ چیمپین شپ کے فاتح کامیاب ترین کپتان پیٹ کیومن کا دل مین گھر کرنے والا ایسا رویہ جس نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے۔
آسٹریلین کپتان اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے خود اپنی کی بوتلیں اور دیگر اشیاء لے کر جارہے ہیں۔یو ایس میں جاری ٹورنامنٹ کے میچ میں آسٹریلیا بمقابلہ عمان کپتان پیٹ کیومن آرام پر تھے مگر پانی اور دیگر چیزوں کے مطالبہ پر گراؤنڈ میں خود پانی لے کر گئے۔کپتان کے اس اقدام پر سوشل میڈیا صارفین سمیت کرکٹ شائقین نے دل کھول کر کپتان کے اس رویہ کو داد دی۔
آسٹریلین کپتان اپنی ٹیم کو پانی پلانے خود گراؤنڈ پہنچ گئے۔
آسٹریلیا بمقابلہ عمان کے دوران کپتان پیٹ کیومن کھلاڑیوں کیلئے پانی اور دیگر چیزوں گراؤنڈ میں لے جارہے

