Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی
    • بیجنگ کی بلند ترین عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
    • ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ
    • حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلا کا مطالبہ
    • ایران کا انتباہ، امریکی ناکامی پر ردِعمل کی دھمکی
    • GTA 6 نے ایک دن میں 39 ملین سے زائد پری آرڈرز کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑ دیے۔
    • اسرائیل-لبنان مذاکرات بحال، ایران کے جہاز پر حملے کے بعد ہرمز انخلا منصوبہ معطل
    • اداکارہ پوجا بھٹ کا والد مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف
    • عالمی تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی، قیمت 65 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
    • اسرائیلی نژاد امریکی انفلوئنسر نے پاکستان کو اپنا پسندیدہ ملک قرار دے دیا
    • پنجاب فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کا شہدائے کربلا کی یاد میں مفت پودے تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز
    • امریکی سپریم کورٹ کی ٹرمپ کو ہیٹی اور شامی شہریوں کے عارضی تحفظات ختم کرنے کی ہدایت
    • عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    انگلش فٹبالر مائیکل اوون سندھ میں ملنے والی محبتوں پر حیران

    By Khabrain Newsجون 7, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    برطانیہ کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر مائیکل اوون نے سندھ میں ملنے والی محبتوں اور پزیرائی حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹبال لیگ، انگلینڈ کے وفد نے سابق  انٹرنیشل فٹ بالر انگلینڈ کے مائیکل اوون کی قیادت میں وزیر اعلیٰ ہاؤس کا دورہ کیا جہاں صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان  محمد بخش خان  مہر نے وزیر اعلیٰ سندھ کی جانب سے وفد کا استقبال کیا۔وزیر کھیل و امور نوجوانان نے پی ایف ایل لیگ کی دنیا بھر اور بالخصوص پاکستان میں فٹ بال کے فروغ کی خواہش اور کاوش کو سراہا۔ سردارمحمد بخش خان مہر نے وفد کو صوبہ سندھ میں موجود کھیل کے شاندار سہولتوں کے بارے میں آگاہ کیا اور  امید ظاہر کی کہ  مجوزہ فٹ بال لیگ سے نہ صرف کھیل کو فروغ ملے گا بلکہ اس کے ذریعہ بہترین معاشی مواقع بھی پیدا ہوں گے۔ انہوں نے بتایا کہ  پاکستان میں 25 کروڑ عوام کھیلوں کے مداح ہیں۔وفد کے سربراہ مائیکل اوون نے گزشتہ تین دنوں میں ملنے والی بھرپور پذیرائی اور بالخصوص صوبہ سندھ کے عوام کی جانب سے ملنے والی پزیرائی پر مسرت اور اس یقین کا اظہار کیا کہ لیگ کے ذریعے ملنے والی مہارت اور جدید تکنیک کی مدد سے پاکستانی فٹ بالرز بین الاقوامی ہیروز میں تبدیل ہوجائیں گے۔وفد کے دیگر ارکان نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا اور مجوزہ فٹ بال لیگ کو کامیابی بنانے کیلئے سرکاری سرپرستی کی درخواست کی۔ سیکریٹری کھیل جلال الدین مہر نے وفد کو یقین دلایا کہ بلاول بھٹو زرداری چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر کی قیادت میں کھیلوں اور نوجوانوں کیلئے کیئے جانے والے ایسے تمام منصوبوں کو سندھ سرکار کی سرپرستی حاصل رہے گی۔دریں اثناء وفد کے تمام اراکین کو سندھ کی روایتی اجرک اور ٹوپی کا تحفہ پیش کیا گیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      GTA 6 نے ایک دن میں 39 ملین سے زائد پری آرڈرز کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑ دیے۔

      ڈونلڈ ٹرمپ 2026 فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ٹرافی پیش کریں گے

      تازہ ترین

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.