Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پٹرول کی نئی قیمت 370 روپے 80 پیسے ڈیزل کی نئی قیمت 398روپے 4 پیسے فی لیٹر ہو گئی
    • حوثیوں کا ساحلی شہر موخہ پر قبضہ3 سعودی شہریوں پر حملہ یمنی وزیر دفاع کی یر غمال بنانے کا دعوع
    • مودی کی مسلم دشمنی 3 سال میں 786مساجد مزارات مدارس عیدگاہیں مسمار
    • ایئر ٹریفک کنٹرولرز کی کمی، سڈنی ایئرپورٹ پر پروازیں منسوخ و تاخیر کا شکار
    • وزیرِ اعظم نے آٹو پالیسی  کی منظوری دے دی
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہمکمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • سی ایم بائیک سکیم فیز ٹو کی زبردست پزیرائی 2 دن میں 4لاکھ 32 ہزار طلبہ کی رجسٹریشن
    • ،بھارت دہشتگرد ملک کشمیر کی متنازعہ حیثیت تبدیل نہیں کر سکتا پاکستان
    • سعودی عرب کا تحفظ ‘ سلامتی امت مسلمہ کی ذمہ داری ہے:مولانا فضل الرحمن
    • بنگلہ دیش کے خلیل الرحمن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے81ویں اجلاس کے صدر منتخب
    • نئے صوبوں پر بڑا فیصلہ حکومت کا پارلیمیٹ سینٹ میں بحث کرانے کا اعلان
    • ن لیگی قیادت کاملکی صورتحال نئے صوبوںپر مجلس عاملہ کا اجلاس بلانے کا فیصلہ
    • ایرانی حملوں میں امریکی جنگی جہازوں کا بڑ نقصان اتہران اب خطے کا غنڈہ نہیں رہا ٹرمپ
    • ملکی سیاست میں بڑی ہلچل2 سال قبل ہی عام انتخابات کی تیاسریاں شروع اسلا م آباد
    • چیف الیکشن کمشنرکی تقرری کا معاملہ: وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کے خط کا جواب بھجوا دیا
    • پاکستان ‘ ترکیہ کا مسئلہ فلسطین پر مشترکہ موقف برقرار رکھنے پر اتفاق
    • عدلیہ اتنی کمزور نہیں کہ سیاسی جماعت کی ھمایت درکار ہو اسلام باد ہائی کورٹ
    • جی ڈیISPR کی اے پی این ایس’ سی پی این ای کے سینئر ممبران سے ملاقات
    • ایران کا ڈونلڈ ٹرمپ پر اکشے کمار کی میمز کے ذریعے طنز
    • صدر مملکت آصف زرداری لندن سے پاکستان پہنچ گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    درسی کتب کے لیے مہنگے کاغذ کی منظوری، قیمتوں میں اضافے کا امکان

    By Khabrain Newsاپریل 24, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پیکٹا کے تحت درسی کتب کی چھپائی میں استعمال ہونے والے کاغذ کی منظوری اور قیمتوں سے متعلق فیصلوں پر تحفظات سامنے آ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پرائیویٹ سکولوں کے طلبہ کے لیے معیاری اور سستی درسی کتب کا حصول مزید مشکل ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق 68 گرام کاغذ کی قیمت ملوں میں تقریباً 180 سے 190 روپے فی کلو کے درمیان ہے، جبکہ بعض منظوریوں کے تحت یہی کاغذ 210 روپے فی کلو کے حساب سے خریدنے کی اجازت دی گئی ہے۔ اس فرق کے باعث درسی کتب کی مجموعی لاگت میں اضافہ ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

     

    اچھرہ 3 بچوں کے قتل کیس میں اہم پیش رفت؛ کیس کا نیا رخ سامنے آگیا

     

    ذرائع کا کہنا ہے کہ مبینہ طور پر صرف دو مخصوص ملز سے کاغذ کی خریداری کی منظوری دی گئی ہے، جس پر شفافیت کے حوالے سے سوالات اٹھ رہے ہیں۔ بعض اطلاعات کے مطابق اس عمل میں متعلقہ افسران کے کردار پر بھی تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

    مزید برآں، درسی کتب میں استعمال ہونے والے کاغذ کے معیار اور انتخاب کا اختیار ڈائریکٹر پروکیورمنٹ اور ڈپٹی ڈائریکٹر فیلڈ اینڈ مانیٹرنگ کے پاس ہے۔ حکام کے مطابق یہ فیصلہ معیاری کاغذ کے استعمال اور تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔

    ماہرین تعلیم کے مطابق مہنگے کاغذ کے استعمال سے درسی کتب کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا، جس کا براہ راست اثر پرائیویٹ سکولوں کے طلبہ اور ان کے والدین پر پڑے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ اس صورتحال میں سستی کتب کا حصول مشکل ہو سکتا ہے۔

    ذرائع کے مطابق مخصوص ملز سے کاغذ کی خریداری کے فیصلے سے پبلشرز کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جس کے نتیجے میں کتابوں کی تیاری اور قیمتوں کا پورا نظام متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      تازہ ترین

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.