Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چینی کا استعمال مکمل ختم کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق
    • ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ہائی پروفائل تقریب میں اپنی 80ویں سالگرہ منائی
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ
    • نیتن یاہو ایران سے ہار گئے؟ اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا دھماکہ خیز دعویٰ
    • ایران پر جنگ مسلط ہوئی تو پوری قوم ایک مٹھی بن گئی، صدر پزشکیان
    • یورپی یونین کا میٹا کو بڑا حکم!
    • اے آئی استعمال کرنے والی کمپنیوں کی آمدنی میں بہتری، نئی رپورٹ جاری
    • جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
    • عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی
    • امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی
    • رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا
    • آج ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت آمنے سامن
    • نیویارک کی تاریخی فتح؛ سان انتونیو کو شکست دے کر 53 سال بعد چیمپئن بن گیا
    • زرعی اسٹوریج کیلیے 7۔1 ارب مختص کرنے پر اظہار تشویش
    • چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب
    • اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو
    • بھارت: پسند کی شادی کرنے پر باپ نے پولیس اسٹیشن میں ہی بیٹی کو قتل کرڈالا
    • امریکا ایران معاہدے پر کل دستخط ہونگے، ٹرمپ کا اعلان
    • غیر ملکی ایجنسیاں ’جاسوس کچھوؤں اور مچھلیوں‘ کے ذریعے چینی سمندروں پر نظر رکھ رہی ہیں: چین کا دعویٰ
    • کینیڈی نے عمارت سے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام مٹا دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    معرکہ حق میں تاریخی فتح سے متعلق مخلتف شہروں میں پُروقار تقریب کا انعقاد

    By Khabrain Newsمئی 10, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کے مخلتف شہروں میں معرکہ حق میں تاریخی فتح  کے حوالے سے پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

    تفصیلات کے مطابق چکلالہٰ راولپنڈی میں معرکہ حق میں تاریخی فتح  کے حوالے سے پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں مہمانِ خصوصی نے یاد گارِ شہدا ء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

    اسی طرح پشاورمیں یادگارِ شہداء پر پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ گورنر خیبرپختونخوا اور کور کمانڈر پشاورنے یادگارِ شہداء پرحاضری دی اور پھولوں کی چادرچڑھائی۔ اس موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف وچیف آف ڈیفنس فورسزکاخصوصی  پیغام بھی سنایا گیا۔

     

    دوسری جانب گلگت میں معرکہ حق میں تاریخی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر یادگار شہدا پر شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس(ر)یارمحمد تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ تقریب کے مہمان خصوصی نے یادگار شہدا پرحاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔

     

    اسی طرح لاہور میں بھی یادگار شہدا پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ صوبائی وزرا،چیف سیکریٹری ،سول وعسکری حکام اورشہریوں کی بڑی تعداد  نے تقریب میں  شرکت کی۔ کور کمانڈر لاہور  تقریب میں  بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔

    کوئٹہ بلوچستان میں بھی معرکہ حق میں تاریخی فتح  کے حوالے سے پُروقار تقریب منعقد کی گئی۔ گورنر بلوچستان، وزیراعلیٰ اور  کور کمانڈرنے یاد گار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑ ھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ شہداء کو خراجِ عقیدت پیش، اعلیٰ فوجی و سول حکام نے یادگار شہداء پر حاضری دی۔

    اسی طرح ہیڈکوارٹرز پاکستان رینجرزسندھ کراچی میں بھی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان رینجر سندھ کے افسران اور جوانوں نے تقریب میں شرکت کی۔ مہمانِ خصوصی ڈی جی رینجر سندھ نے یاد گارِشہداء پر پھولوں کی چادرچڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

    اس موقع پرچیف آف آرمی اسٹاف وچیف آف ڈیفنس فورسز کا خصوصی پیغام بھی سنایا گیا۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    کائنات اظہر اسلام آباد کی پہلی خاتون چیف ٹریفک آفیسر بن گئیں

    لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ نئے چیف آف آرمی اسٹاف ہندوستان ہونگے

    امریکہ ایران معاہدے پر 24 گھنٹے میں دستخط ہو سکتے ہیں:شہباز شریف

    تازہ ترین

    عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی

    امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی

    رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا

    چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب

    اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.