پنجاب محکمہ قانون نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں کمی اور بعض سزائیں ختم کرنے سے متعلق نیا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نئے فیصلے کے تحت شہریوں کو ٹریفک چالان اور سزاؤں میں ریلیف ملنے کا امکان ہے، جبکہ اس اقدام کو عوامی سہولت کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
محکمہ قانون پنجاب نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں کمی اور سزائیں ختم کرنے سے متعلق گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

