تازہ تر ین

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے 15 گیندوں پر 50 رنز بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 15 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔
فاطمہ ثناء کی دھواں دار اننگز نے شائقین کرکٹ کو حیران کر دیا جبکہ سوشل میڈیا پر بھی ان کی کارکردگی کو بھرپور سراہا جا رہا ہے۔ یہ کارنامہ پاکستان ویمنز کرکٹ کے لیے ایک تاریخی لمحہ قرار دیا جا رہا ہے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain