تازہ تر ین

پوپ فرانسس نے 2مسلمانوں سمیت 12افرادکے پیر دھلوائے

فرانس (ویب ڈیسک )دنیابھرمیں آج گڈ فرائی ڈے کی تقریبات منائی جا رہی ہیں، اس موقع پر پوپ فرانسس نے ایک اصلاحی جیل کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بارہ قیدیوں کے پیر دھلوائے اور انہیں بوسہ بھی دیا ، ان میں دو مسلمان قیدی بھی شامل تھے کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے خصوصی عبادت کے حصے کے طور پر روم کے قریب واقع ایک اصلاحی جیل کا دورہ کیا جہاں ان بارہ قیدیوں کے پاو?ں دھو کر عقیدت میں چومے۔اس عبادت کے بعد پوپ فرانسس نے قیدیوں اور قیدخانے کے عملے کو عشائیہ بھی دیا۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain