Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی
    • بیجنگ کی بلند ترین عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
    • ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ
    • حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلا کا مطالبہ
    • ایران کا انتباہ، امریکی ناکامی پر ردِعمل کی دھمکی
    • GTA 6 نے ایک دن میں 39 ملین سے زائد پری آرڈرز کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑ دیے۔
    • اسرائیل-لبنان مذاکرات بحال، ایران کے جہاز پر حملے کے بعد ہرمز انخلا منصوبہ معطل
    • اداکارہ پوجا بھٹ کا والد مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف
    • عالمی تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی، قیمت 65 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
    • اسرائیلی نژاد امریکی انفلوئنسر نے پاکستان کو اپنا پسندیدہ ملک قرار دے دیا
    • پنجاب فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کا شہدائے کربلا کی یاد میں مفت پودے تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز
    • امریکی سپریم کورٹ کی ٹرمپ کو ہیٹی اور شامی شہریوں کے عارضی تحفظات ختم کرنے کی ہدایت
    • عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عامر، شاہ رخ اورسلمان نے بالی ووڈ میں اعلیٰ مثال قائم کردی

    By Daily Khabrainاپریل 3, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی(ویب ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کرنے والے تینوں خانز شاہ رخ، عامر اور سلمان خان بیمار ساتھی اداکار عرفان خان کے لیے کھڑے ہوگئے۔بالی ووڈ کے باصلاحیت اداکار عرفان جان لیوا بیماری نیورو اینڈو کرائن ٹیومر میں مبتلا ہیں، بیماری تشخیص ہونے کے بعد عرفان خان فوراًعلاج کی غرض سے بیرون ملک چلے گئے، علاج کی غرض سے بیرون ملک مقیم عرفان خان اپنی زیر تکمیل اور ریلیز کے لیے تیار فلموں کی تشہیری مہم میں حصہ نہیں لے پائیں گے جس کے باعث ان کی فلمیں تاخیر کا شکار ہوسکتی ہیں، لیکن عرفان خان کے اس مشکل وقت میں بالی ووڈ کے تینوں خانز نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے ان کی بھرپور مدد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے تینوں خانز شاہ رخ، عامر اور سلمان خان نے عرفان خان کی ا?نے والی فلم ”بلیک میل“کو ان کی غیر موجودگی میں پروموٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق تینوں خانز کے لیے فلم”بلیک میل“کی اسپیشل اسکریننگ کا انتظام کیا جائے گا جسے دیکھنے کے بعد وہ فلم کی تشہیری مہم میں حصہ لیں گے۔بالی ووڈ پر حکمرانی کرنے والے تینوں خانزبہت کم مواقع پر ایک ساتھ نظر ا?تے ہیں اور یہ ان کے چاہنے والوں کے لیے خاص موقع ہوگا جب وہ اپنے پسندیدہ تینوں خانز کو ایک ساتھ دیکھ سکیں گے۔واضح رہے کہ ہدایت کار ابھینے دیو کی فلم”بلیک میل“میں عرفان خان کے علاوہ کیرتی کلہاری، دیویا دتا، ارونودے سنگھ اور اومی ودیا اہم کردار نبھاتے نظر ا?ئیں گے، فلم 6 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      اداکارہ پوجا بھٹ کا والد مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف

      سالگرہ پر شوہر کے ساتھ عمرہ، نمرہ خان کا خواب پورا ہوگیا

      کرینہ کپور نے جسپریت بمراہ کو کیا چیلنج کیا؟

      تازہ ترین

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.