Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکی سپریم کورٹ کی ٹرمپ کو ہیٹی اور شامی شہریوں کے عارضی تحفظات ختم کرنے کی ہدایت
    • عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی
    • یو اے ای نے مزید 6 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت متعارف کرا دی
    • خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان
    • وینزویلا میں تباہ کن زلزلے، 700 سے زائد افراد زخمی ،ہلاکتوں کی تعداد 164 تک پہنچ گئی
    • مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار
    • ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا
    • گلگت بلتستان میں 6-k چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے فرانسیسی کوہ پیما جاں بحق
    • مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل؛ کئی اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
    • پاکستان نے 435 کلومیٹر آئل پائپ لائن کی منظوری دے دی
    • جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ
    • 9 محرم آج پاکستان بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
    • ڈونلڈ ٹرمپ 2026 فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ٹرافی پیش کریں گے
    • وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلے، کاراکاس کے قریب عمارتوں کو نقصان
    • سالگرہ پر شوہر کے ساتھ عمرہ، نمرہ خان کا خواب پورا ہوگیا
    • ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے
    • ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل
    • خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال
    • گھانا کے خلاف انگلینڈ کی مایوس کن کارکردگی کالے جادو‘ کے چرچے
    • سائنسی تحقیق میں سپر ماڈل بیلا حدید کے چہرے کے خدوخال 94.35 فیصد مثالی تناسب سے ہم آہنگ قرار پائے، جسکے بعد انہیں دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں سرفہرست قرار دیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پا کستان سے سیریز،نوکریاں داوپر لگ گئیں،انگلش اوپنر الیسٹر کک نے ساتھی کھلاڑیوں کو خبردار کر دیا

    By Daily Khabrainجون 1, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لیڈز(ویب ڈیسک) پاکستان سے دوسرے ٹیسٹ میں انگلش کرکٹرز کی نوکریاں داو¿پر لگ گئیں۔انگلش اوپنر الیسٹر کک نے اپنے ساتھی کھلاڑیوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ اپنی موجودہ فارم کو تبدیل کرنے میں ناکام رہے تو پھر انگلینڈ کا ڈریسنگ روم اپنے نئے مہمانوں کو خوش آمدید کہہ رہا ہوگا۔ انھوں نے تسلیم کیا کہ اس وقت انگلش ٹیم اچھا نہیں کھیل رہی اور وہ یہ بات بھی جاتنے ہیں کہ انھیں ہیڈنگلے میں اپنے آخری تینوں ٹیسٹ میچز میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے، جہاں پر اب جمعے سے پاکستان کے خلاف دوسرا اور ا?خری ٹیسٹ شروع ہورہا ہے۔کک کہتے ہیں کہ ہمیں بہتر کرکٹ کھیلنے کی ضرورت ہے کیونکہ ہم سب کا کرکٹ مستقبل داو¿ پر لگا ہوا ہے، شکست کبھی بھی اچھی چیز نہیں ہوتی اور جس طرح ہم نے لارڈز میں کھیلا وہ تو انتہائی مایوس کن تھا، یہ وقت ہمارے لیے فرسٹریشن سے بھرپور ہے، ہم وکٹ پر زیادہ دیر قیام کرہی نہیں رہے ہیں۔انگلش اوپنر نے کہا کہ ہمیں ایک گروپ کی طرح میں باہم یکجا ہونے کی ضرورت ہے اور اس کیلیے ہمیں لارڈز ٹیسٹ کی منفی چیزوں سے چھٹکارا حاصل کرنا ہوگا، اس کے ساتھ میں یہ پھر یہ کہنا چاہوں گا کہ عمل کرنے سے باتیں کرنا زیادہ ا?سان ہوتا ہے، یہ بات تو واضح ہے کہ ہم ہمیشہ ہار نہیں سکتے، ہمیں فوری طور پر اس روش کو تبدیل کرنا ہوگا۔الیسٹرکک نے اپنے ساتھی اوپنر مارک اسٹونمین کے ڈراپ ہونے پر مایوسی ظاہر کی تاہم ان کے متبادل کیٹن جیننگز کی صلاحیتوں پر اعتماد کا بھی اظہار کیا۔یاد رہے کہ اس سے قبل فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن بھی اپنے ساتھی کھلاڑیوں پر زور دے چکے ہیں کہ وہ پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں اچھی پرفارمنس سے ناقدین کا منہ بند کردیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میں اور اسٹورٹ براڈ مجموعی طور پر 950 ٹیسٹ وکٹیں لے چکے اور ہیڈنگلے میں بھی اپنا کردار ادا کرنے کو مکمل طور پر تیار ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار

      تازہ ترین

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار

      ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا

      جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.