Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عالمی منڈی میں کمی، پاکستان میں سونا فی تولہ 5,200 روپے سستا
    • برڈ اسٹرائیک خدشات: لاہور ایئرپورٹ کے رن ویز 5 جولائی سے 15 ستمبر تک روزانہ 3 گھنٹے بند رہیں گ
    • مباپے نے رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا، میسی کے ورلڈ کپ ریکارڈ کے قریب پہنچ گئے
    • امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کا پیدائشی شہریت کا حکم مسترد کر دیا
    • شدید گرمی کے باعث پنجاب اسکولوں میں سمر کیمپس بند
    • غزہ کا فٹبالر ہلاک، کھلاڑیوں کی ہلاکتیں 1,009 تک پہنچ گئیں
    • اوپن مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قدر پاکستانی روپے کے مقابلے میں کم ہوگئی
    • سیلابی خطرات بڑھنے پر ٹیلی کام کمپنیوں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
    • مائیکل جیکسن کی بایوپک نے پاکستان میں 21.5کروڑ روپے کما لیے
    • لیبرون جیمز 24ویں سیزن سے قبل لیکرز چھوڑنے کے لیے تیار
    • اقوام متحدہ کا انتباہ: UNRWA فنڈز کی کمی سے لاکھوں فلسطینی متاثر
    • آبنائے ہرمز پر خطرات برقرار، عمان کا جنگ کے بعد منصوبہ پیش
    • ایران کا قطر سے امریکی معاہدے اور منجمد اثاثوں پر مذاکرات کا امکان
    • قطر: امریکی ایلچی دوحہ میں موجود، آج ایران سے ملاقات نہیں ہوگی
    • لبنان سرحد پر بفر زونز ایک ‘بنیادی تبدیلی’ ہیں، نیتن یاہو
    • ایران سے مذاکرات ناکام ہوئے تو کئی آپشنز موجود ہیں، وینس
    • محمد حارث اور صائم ایوب کا مہوڈنڈ جھیل پر گھڑ سواری سے لطف اندوز ہونے کا منفرد انداز
    • امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی لیبیا کے کمانڈر سے ملاقات، لیبیا بحران کے حل کی کوششیں جاری
    • سابق این بی اے کھلاڑیوں ملک بیزلی اور ایڈ ڈیوس پر جوئے کے کیس میں فردِ جرم عائد
    • پاکستان کے 6 شہروں جیکب آباد، سبی، تربت، دادو، سکھر اور نوابشاہ میں محسوس درجہ حرارت 50 ڈگری سے تجاوز کر گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    برطانیہ نے نواز خاندان کی اربوں ڈالر جائیدادوں کی تحقیقات شروع کر دیں

    By Daily Khabrainجولائی 20, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن(آن لائن)شریف خاندان کیلئے آنے والا ہردن نئی مصیبت لے کر طلوع ہوتا ہے،برطانوی حکومت نے بھی نوازشریف اور اس کے خاندان کی اربوں ڈالر مالیت کی جائیدادوں کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے اور شریف خاندان سے جائیدادوں کی خریداری بارے ذرائع آمدن اور کمائی کے ذرائع پوچھنا شروع کردئیے ہیں۔برطانوی پارلیمنٹ نے ایک نیا قانون وضع کیا ہے جس کے تحت برطانوی حکومت غریب ممالک کے کرپٹ سیاستدانوں کی طرف سے برطانیہ میں اربوں ڈالر مالیت کی جائیدادوں بارے تحقیقات کر سکے گا۔برطانیہ نے اب واضح کردیا ہے کہ برطانیہ کو غریب ممالک کے کرپٹ سیاستدانوں کیلئے حرام کی کمائی سے جنت نہیں بننے دیں گے۔برطانوی اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف سے لندن میں اربوں ڈالر مالیت کی جائیدادوں بابت پوچھ گچھ کی جائے گی۔برطانیہ میں ہرسال90 ارب ڈالر منی لانڈرنگ کے ذریعے آتے ہیں جبکہ عالمی ادارہ ٹرانسپرنسی نے بھی اپنی حالیہ رپورٹ میں برطانوی حکومت پر زور دیا ہے کہ پاکستان کے کرپٹ خاندان شریف فیملی سے ایون فیلڈ جائیداد بارے پوچھ گچھ کرکے برطانوی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق برطانیہ نے غریب ممالک کے کرپٹ سیاستدانوں کی ناجائز دولت کی اعلیٰ پیمانے پر تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ ایک اندازے کے مطابق غریب ممالک کے کرپٹ حکمران سالانہ90ارب ڈالر منی لانڈرنگ کے ذریعے برطانیہ میں دولت کے انبار لگاتے ہیں،اب برطانوی حکومت سے ناجائز طریقہ سے اکٹھی کرنے والی دولت بارے کرپٹ حکمرانوں سے وضاحت طلب کی جائے گی اور اس مقصد کیلئے(UWO)(غیراعلانیہ دولت آرڈر) قانون کا نفاذ کیا جارہا ہے جو اس ہفتے برطانیہ میں لاگو ہوجائے گا۔عام اندازے کے مطابق برطانیہ کے شہر لندن کے علاوہ دیگر شہروں میں کرپٹ حکمرانوں نے اربوں ڈالر مالیت کی جائیدادیں خرید رکھی ہیں ان کرپٹ حکمرانوں میں سرفہرست روس کے اشرافیہ طبقہ ہے۔ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے اپنی حالیہ رپورٹ میں ساڑھے چار ارب ڈالر کی جائیدادوں کی نشاندہی کی ہے جو حرام کی کمائی سے کرپٹ سیاستدانوں نے برطانیہ میں خریدی ہیں اور اب ان ناجائز جائیدادوں کی تحقیقات برطانوی قانون(UWO) کے تحت کی جائےگی۔نئے قانون کے تحت برطانوی حکومت کو اختیار دیا گیا ہے کہ کرپشن سے بنائی گئی جائیدادوں کو اپنے قبضہ میں کرے۔عام غیر ملکی شہری جو50 ہزار پا¶نڈ مالیت سے زائد کی جائیداد خریدے گا اس پر لازم ہے کہ وہ اپنی ذرائع کے حوالے سے برطانوی افسران کو مطمئن کریں۔برطانوی وزیر بن ویلس نے میڈیا کو بتایا کہ حکومت کی دیرینہ خواہش ہے کہ حرام کی کمائی سے جائیدادیں خریدنے والوں کیخلاف برطانوی تحقیقاتی اداروں کو مزید اختیارات دئیے جائیں تاکہ برطانیہ کو جنت بنانے والے غیر ممالک کے کرپٹ سیاستدانوں کے خلاف بھی گھیرا تنگ کیا جاسکے۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      عالمی منڈی میں کمی، پاکستان میں سونا فی تولہ 5,200 روپے سستا

      امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کا پیدائشی شہریت کا حکم مسترد کر دیا

      غزہ کا فٹبالر ہلاک، کھلاڑیوں کی ہلاکتیں 1,009 تک پہنچ گئیں

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.