Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عالمی منڈی میں کمی، پاکستان میں سونا فی تولہ 5,200 روپے سستا
    • برڈ اسٹرائیک خدشات: لاہور ایئرپورٹ کے رن ویز 5 جولائی سے 15 ستمبر تک روزانہ 3 گھنٹے بند رہیں گ
    • مباپے نے رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا، میسی کے ورلڈ کپ ریکارڈ کے قریب پہنچ گئے
    • امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کا پیدائشی شہریت کا حکم مسترد کر دیا
    • شدید گرمی کے باعث پنجاب اسکولوں میں سمر کیمپس بند
    • غزہ کا فٹبالر ہلاک، کھلاڑیوں کی ہلاکتیں 1,009 تک پہنچ گئیں
    • اوپن مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قدر پاکستانی روپے کے مقابلے میں کم ہوگئی
    • سیلابی خطرات بڑھنے پر ٹیلی کام کمپنیوں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
    • مائیکل جیکسن کی بایوپک نے پاکستان میں 21.5کروڑ روپے کما لیے
    • لیبرون جیمز 24ویں سیزن سے قبل لیکرز چھوڑنے کے لیے تیار
    • اقوام متحدہ کا انتباہ: UNRWA فنڈز کی کمی سے لاکھوں فلسطینی متاثر
    • آبنائے ہرمز پر خطرات برقرار، عمان کا جنگ کے بعد منصوبہ پیش
    • ایران کا قطر سے امریکی معاہدے اور منجمد اثاثوں پر مذاکرات کا امکان
    • قطر: امریکی ایلچی دوحہ میں موجود، آج ایران سے ملاقات نہیں ہوگی
    • لبنان سرحد پر بفر زونز ایک ‘بنیادی تبدیلی’ ہیں، نیتن یاہو
    • ایران سے مذاکرات ناکام ہوئے تو کئی آپشنز موجود ہیں، وینس
    • محمد حارث اور صائم ایوب کا مہوڈنڈ جھیل پر گھڑ سواری سے لطف اندوز ہونے کا منفرد انداز
    • امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی لیبیا کے کمانڈر سے ملاقات، لیبیا بحران کے حل کی کوششیں جاری
    • سابق این بی اے کھلاڑیوں ملک بیزلی اور ایڈ ڈیوس پر جوئے کے کیس میں فردِ جرم عائد
    • پاکستان کے 6 شہروں جیکب آباد، سبی، تربت، دادو، سکھر اور نوابشاہ میں محسوس درجہ حرارت 50 ڈگری سے تجاوز کر گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حج کیلئے جانیوالی 75سالہ مائی کے بیگ سے ایسی خوفناک شے برآمد ہو گئی کہ دیکھنے والوں کو بڑا جھٹکا لگ گیا

    By Daily Khabrainجولائی 22, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض(ویب ڈیسک)سعودی عرب میں منشیات لے جانے والے غیر ملکیوں کے ساتھ جو سلوک کیا جاتا ہے وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ اگرچہ عبرتناک انجام کو پہنچنے والے بیش تر لوگ عادی مجرم ہی ہوتے ہیں لیکن بسا اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ سفاک مجرم کسی سادہ لوح شخص کو پھنسا دیتے ہیں۔ ایک ایسا ہی افسوسناک واقعہ مصر سے تعلق رکھنے والی معمر خاتون سعدیہ عبدالسلام کے ساتھ پیش آیا ، جو عمرہ کے لئے سعودی عرب گئیں لیکن وہاں ان کے بیگ سے منشیات برآمد ہو گئیں۔ 75 سالہ خاتون کے بیگ سے منشیات کی بھاری مقدار برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔خاتون اس موقع پر صدمے کا شکار تھیں اور سکیورٹی اہلکاروں سے بار بار کہہ رہی تھیں کہ وہ نہیں جانتیں کہ ان کے بیگ میں منشیات کہاں سے آئیں۔ وہ تو اچھا ہوا کہ بالآخرانہیں یاد آ گیا کہ روانگی کے وقت ان کے ایک ہمسائے نے ایک تھیلا دیا تھا جو وہ سعودی عرب میں کسی کو پہنچانا چاہتا تھا۔اب یقیناً آپ سمجھ سکتے ہوں گے کہ اس معمر خاتون کے ساتھ کیا ہوا۔ ان کے ہمسائے نے ہی ظلم کیا اور منشیات سعودی عرب پہنچانے کے لئے انہیں استعمال کرنے کی کوشش کی۔ تھیلے میں بظاہر تو کپڑے اور کچھ دیگر اشیائ تھیں لیکن بہت مہارت سے اس میں منشیات بھی چھپائی گئی تھیں۔معمر خاتون کی گرفتاری پر مصر میں بہت ہنگامہ برپا ہوا۔ الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر ان کی بے گناہی کو ثابت کرنے اور ان کی رہائی کے لئے بھرپور مہم چلائی گئی۔ مصری پولیس نے بھی فوری کاروائی کرتے ہوئے اس شخص کو گرفتار کر لیا جس نے معمر خاتون کے بیگ میںمنشیات رکھی تھی۔ تب کہیں جا کر سعودی حکومت نے اس خاتون کو چار ماہ بعد رہائی دی۔اس واقعے سے یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ کیسے سادہ لوح لوگوں کے سامان میں منشیات شامل ہو جاتی ہیں۔ جب ائرپورٹ پر ان کے سامان کی تلاشی ہوتی ہے تو منشیات برآمد ہو جاتی ہے اور پھر وہ کسی طور بھی اپنی صفائی نہیں دے پاتے کہ منشیات ان کے سامان میں کیسے پہنچیں۔ بس بے حد احتیاط کی ضرورت ہے کہ آج کے دور میں کسی پر بھی اعتبار کرنا ممکن نہیں رہا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      عالمی منڈی میں کمی، پاکستان میں سونا فی تولہ 5,200 روپے سستا

      امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کا پیدائشی شہریت کا حکم مسترد کر دیا

      غزہ کا فٹبالر ہلاک، کھلاڑیوں کی ہلاکتیں 1,009 تک پہنچ گئیں

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.