Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی
    • برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
    • واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا
    • نیتن یاہو میں پرکھنے کی صلاحیت نہی صدر ترمپ
    • امریکا اور ایران کی بڑی پیش رفت کا خیرمقدم کیا اسحاق ڈار
    • روس نے رات بھر یوکرین پر 70 میزائل اور 611 ڈرون داغ دیے
    • امریکا ایران جنگ ختم معاہدہ طے پاگیا
    • آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں
    • برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق
    • فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی
    • امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک
    • ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں
    • سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی
    • شہباز شریف نے امریکا اور ایران امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا
    • چینی کا استعمال مکمل ختم کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق
    • ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ہائی پروفائل تقریب میں اپنی 80ویں سالگرہ منائی
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ
    • نیتن یاہو ایران سے ہار گئے؟ اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا دھماکہ خیز دعویٰ
    • ایران پر جنگ مسلط ہوئی تو پوری قوم ایک مٹھی بن گئی، صدر پزشکیان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گالفر کے شاٹ سے خاتون کی آنکھ زخمی، قانونی کارروائی پر غور

    By Daily Khabrainاکتوبر 2, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پیرس(ویب ڈیسک)گالف کے ایک مقابلے کے دوران امریکی گالفر بروکس کوئیپکا کے غلط شاٹ سے قریب موجود خاتون مداح کی ا?نکھ ضائع ہوگئی جس پر انہوں نے گالفر کے خلاف قانونی کارروائی کرنے پر غور شروع کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ یورپ اور امریکا کی ٹیموں کے خلاف فرانس میں جاری گالف ٹورنامنٹ رائیڈر کپ 2018 کے دوران پیش آیا۔ایونٹ کے پہلے روز امریکی گالفر بروکس کوئیپکا سے میچ کے ابتدائی شاٹ (ٹی شاٹ) کے دوران غلطی ہوگئی اور گیند 49 سالہ مداح کورین ریمانڈ کی دائیں آنکھ پر جا لگی۔متاثرہ خاتون نے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کو بتایا کہ ڈاکٹرز نے ان سے کہا ہے کہ ان کی آنکھ ضائع ہوگئی ہے اور اب وہ اس آنکھ سے دوبارہ نہیں دیکھ سکیں گی۔کورین ریمانڈ کا کہنا تھا کہ وہ امریکی گالفر کے خلاف قانون چارہ جوئی پر غور کر رہی ہیں۔اپنے ارادے کی وضاحت دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس قانونی چارہ جوئی کا مقصد اپنے میڈیکل بلز کی ادائیگی ہے۔اپنے زخمی ہونے کے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کورین ریمانڈ کا کہنا تھا کہ ’یہ سب کچھ اچانک سے ہوا، جب گیند لگی تو درد نہیں ہوا، تاہم خون بہنے لگا‘۔انہوں نے اپنی آنکھ کی حالت کے بارے میں بتایا کہ ڈاکٹرز نے جب ان کا اسکین کیا تو اس سے واضح ہوگیا کہ ان کی دائیں ا?نکھ کے ساکٹ میں فریکچر ہے جبکہ ان کی ا?ئی بال بھی ضائع ہوچکی ہے۔واضح رہے کہ رائیڈر کپ ایک گالف ٹورنامنٹ ہے جو ہر 2 سال بعد امریکا اور یورپ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    تازہ ترین

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.