Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عالمی منڈی میں کمی، پاکستان میں سونا فی تولہ 5,200 روپے سستا
    • برڈ اسٹرائیک خدشات: لاہور ایئرپورٹ کے رن ویز 5 جولائی سے 15 ستمبر تک روزانہ 3 گھنٹے بند رہیں گ
    • مباپے نے رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا، میسی کے ورلڈ کپ ریکارڈ کے قریب پہنچ گئے
    • امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کا پیدائشی شہریت کا حکم مسترد کر دیا
    • شدید گرمی کے باعث پنجاب اسکولوں میں سمر کیمپس بند
    • غزہ کا فٹبالر ہلاک، کھلاڑیوں کی ہلاکتیں 1,009 تک پہنچ گئیں
    • اوپن مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قدر پاکستانی روپے کے مقابلے میں کم ہوگئی
    • سیلابی خطرات بڑھنے پر ٹیلی کام کمپنیوں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
    • مائیکل جیکسن کی بایوپک نے پاکستان میں 21.5کروڑ روپے کما لیے
    • لیبرون جیمز 24ویں سیزن سے قبل لیکرز چھوڑنے کے لیے تیار
    • اقوام متحدہ کا انتباہ: UNRWA فنڈز کی کمی سے لاکھوں فلسطینی متاثر
    • آبنائے ہرمز پر خطرات برقرار، عمان کا جنگ کے بعد منصوبہ پیش
    • ایران کا قطر سے امریکی معاہدے اور منجمد اثاثوں پر مذاکرات کا امکان
    • قطر: امریکی ایلچی دوحہ میں موجود، آج ایران سے ملاقات نہیں ہوگی
    • لبنان سرحد پر بفر زونز ایک ‘بنیادی تبدیلی’ ہیں، نیتن یاہو
    • ایران سے مذاکرات ناکام ہوئے تو کئی آپشنز موجود ہیں، وینس
    • محمد حارث اور صائم ایوب کا مہوڈنڈ جھیل پر گھڑ سواری سے لطف اندوز ہونے کا منفرد انداز
    • امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی لیبیا کے کمانڈر سے ملاقات، لیبیا بحران کے حل کی کوششیں جاری
    • سابق این بی اے کھلاڑیوں ملک بیزلی اور ایڈ ڈیوس پر جوئے کے کیس میں فردِ جرم عائد
    • پاکستان کے 6 شہروں جیکب آباد، سبی، تربت، دادو، سکھر اور نوابشاہ میں محسوس درجہ حرارت 50 ڈگری سے تجاوز کر گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سعودی عرب کے اسلحہ خریداری کیلئے جنوبی افریقی کمپنیوں سے مذاکرات

    By Daily Khabrainاکتوبر 5, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Foreign weapons in the hands of ISIL terrorists in Iraq and Syria
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض(ویب ڈیسک)سعودی عرب اپنی دفاعی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے جنوبی افریقہ کی اسلحہ بنانے کی اہم کمپنی ڈینیل سے خریداری کے لیے مذاکرات کر رہا اور معاہدے کے لیے پرامید ہے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی ملٹری انڈسٹریز (سعمی) کے چیف ایگزیکٹیو اندریاس شیور نے کہا کہ انہیں رواں سال کے اختتام تک جنوبی افریقی کمپنی کے ساتھ شراکت داری کا پہلا معاہدہ مکمل ہونے کی توقع ہے۔جنوبی افریقہ کے ادارے پبلک انٹرپرائزز کے سربراہ ڈینیل نے سعمی سے مذاکرات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ شراکت داری کے معاہدے کے حوالے سے کچھ کہنا ابھی قبل از وقت ہوگا۔جنوبی افریقہ کی ہی ایک اور کمپنی پیراماو?نٹ گروپ بھی پہلے ہی واضح کرچکی ہے کہ ان کے سعمی سے مذاکرات ہو رہے ہیں۔شیور کا کہنا تھا کہ ‘یہ واضح کرتا ہوں کہ صرف پیراماو?نٹ یا ڈینیل ہی نہیں بلکہ جنوبی افریقہ کی تمام اہم کمپنیوں کے ساتھ مذاکرات کررہے ہیں’۔خیال رہے کہ سعودی عرب دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے جو دفاع پر خرچ کرتا ہے، امریکا اور چین اس فہرست میں پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں اور گزشتہ برس تقریباً70 ملین ڈالر عسکری بجٹ کا تخمینہ لگایا گیا تھا۔سعودی عرب 2015 سے پڑوسی ملک یمن کے حوثی باغیوں کے خلاف جنگ میں مصروف ہے اور عالمی طور پر تسلیم شدہ حکومت کی پشت پناہی کررہا ہے۔محدود دفاعی پیداوار کے باعث برا?مد پر انحصار کرنے والے سعودی عرب نے 2030 تک اپنے عسکری ضروریات مقامی طور پورا کرنے کا ہدف بنایا ہے اسی حوالے سے شیور کا کہنا تھا کہ اگلے سال کے اختتام تک تمام بیرونی شراکت داروں کو مکمل کرنے کی کوشش ہے۔شیور نے کہا کہ ‘ہم جنوبی افریقہ کی حکومت کے ساتھ بھی مذاکرات کررہے ہیں تاکہ اسٹریٹجک شراکت داری قائم کی جاسکے جو تاحال واضح نہیں ہے لیکن یہ ایک موقع ہے’۔دوسری جانب ڈینیل کی ترجمان کا کہنا تھا کہ وہ سعمی اور سعودی حکومت کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات کے حوالے سے لاعلم ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      عالمی منڈی میں کمی، پاکستان میں سونا فی تولہ 5,200 روپے سستا

      امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کا پیدائشی شہریت کا حکم مسترد کر دیا

      غزہ کا فٹبالر ہلاک، کھلاڑیوں کی ہلاکتیں 1,009 تک پہنچ گئیں

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.