Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عالمی منڈی میں کمی، پاکستان میں سونا فی تولہ 5,200 روپے سستا
    • برڈ اسٹرائیک خدشات: لاہور ایئرپورٹ کے رن ویز 5 جولائی سے 15 ستمبر تک روزانہ 3 گھنٹے بند رہیں گ
    • مباپے نے رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا، میسی کے ورلڈ کپ ریکارڈ کے قریب پہنچ گئے
    • امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کا پیدائشی شہریت کا حکم مسترد کر دیا
    • شدید گرمی کے باعث پنجاب اسکولوں میں سمر کیمپس بند
    • غزہ کا فٹبالر ہلاک، کھلاڑیوں کی ہلاکتیں 1,009 تک پہنچ گئیں
    • اوپن مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قدر پاکستانی روپے کے مقابلے میں کم ہوگئی
    • سیلابی خطرات بڑھنے پر ٹیلی کام کمپنیوں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
    • مائیکل جیکسن کی بایوپک نے پاکستان میں 21.5کروڑ روپے کما لیے
    • لیبرون جیمز 24ویں سیزن سے قبل لیکرز چھوڑنے کے لیے تیار
    • اقوام متحدہ کا انتباہ: UNRWA فنڈز کی کمی سے لاکھوں فلسطینی متاثر
    • آبنائے ہرمز پر خطرات برقرار، عمان کا جنگ کے بعد منصوبہ پیش
    • ایران کا قطر سے امریکی معاہدے اور منجمد اثاثوں پر مذاکرات کا امکان
    • قطر: امریکی ایلچی دوحہ میں موجود، آج ایران سے ملاقات نہیں ہوگی
    • لبنان سرحد پر بفر زونز ایک ‘بنیادی تبدیلی’ ہیں، نیتن یاہو
    • ایران سے مذاکرات ناکام ہوئے تو کئی آپشنز موجود ہیں، وینس
    • محمد حارث اور صائم ایوب کا مہوڈنڈ جھیل پر گھڑ سواری سے لطف اندوز ہونے کا منفرد انداز
    • امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی لیبیا کے کمانڈر سے ملاقات، لیبیا بحران کے حل کی کوششیں جاری
    • سابق این بی اے کھلاڑیوں ملک بیزلی اور ایڈ ڈیوس پر جوئے کے کیس میں فردِ جرم عائد
    • پاکستان کے 6 شہروں جیکب آباد، سبی، تربت، دادو، سکھر اور نوابشاہ میں محسوس درجہ حرارت 50 ڈگری سے تجاوز کر گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فرانس میں نقاب پر پابندی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے: اقوام متحدہ

    By Daily Khabrainاکتوبر 23, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پیرس(ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کمیٹی نے فرانس میں نقاب پر پابندی کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔2012 میں اقوام متحدہ نے اپنے تاریخی فیصلے مکمل حجاب کی حمایت کرتے ہوئے فرانس کو حکم دیا تھا کہ وہ نقاب کرنے کے جرم سزا پانے والی خواتین کا ازالہ کرے۔کمیٹی کے بیان کے مطابق فرانس 2012 میں نقاب پر لگائی گئی پابندی کے کیس کا جواز پیش کرنے میں ناکام رہا جس کے بعد اسے اس حوالے سے کی گئی قانون سازی پر دوبارہ غور کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔مختلف ملکوں کی جانب سے سول و سیاسی حقوق کے بین الاقوامی معاہدے کی پاسداری کے آزاد ماہرین پر مشتمل پینل کا کہنا ہے کہ فرانس کے پاس اس معاملے پر اٹھائے گئے اقدامات کے حوالے سے جواب دینے کے لیے 180 دن تھے۔کمیٹی کے مطابق فرانس اس بات پر اسے قائل کرنے میں ناکام رہا کہ نقاب پر پابندی سیکیورٹی اور معاشرتی وجوہات کی وجہ سے ضروری ہے۔کمیٹی کا کہنا ہے کہ اس پابندی کے ذریعے خواتین کو گھروں تک محدود کرنے اور انہیں عوامی مقامات پر جانے سے روکنے سے خواتین کو تحفظ فراہم ہونے کے بجائے ان پر مختلف اثرات ہو سکتے ہیں۔کمیٹی کے سربراہ یووال شانے کا کہنا ہے کہ وہ اور پینل کے 18 ارکان اس پابندی کو جبر سمجھتے ہیں۔یادرہے کہ 2010 میں فرانس کی جانب سے نقاب کے خلاف ایک قانون لاگو کیا گیا تھا جس کے تحت عوامی مقامات پر کوئی بھی کسی بھی قسم کے کپڑے سے اپنا چہرہ نہیں ڈھانپ سکتا تھا۔ فرانس میں مسلمانوں کی آبادی 50 لاکھ کے لگ بھگ ہے اور وہاں اس قانون کی خلاف ورزی کرنے والی خواتین کو 170 ڈالر تک کا جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔یورپ کے دیگر ممالک یعنی ڈنمارک، آسٹریا اور بیلجئم میں بھی نقاب پر اسی طرح کی پابندی عائد ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      عالمی منڈی میں کمی، پاکستان میں سونا فی تولہ 5,200 روپے سستا

      امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کا پیدائشی شہریت کا حکم مسترد کر دیا

      غزہ کا فٹبالر ہلاک، کھلاڑیوں کی ہلاکتیں 1,009 تک پہنچ گئیں

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.