Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عالمی منڈی میں کمی، پاکستان میں سونا فی تولہ 5,200 روپے سستا
    • برڈ اسٹرائیک خدشات: لاہور ایئرپورٹ کے رن ویز 5 جولائی سے 15 ستمبر تک روزانہ 3 گھنٹے بند رہیں گ
    • مباپے نے رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا، میسی کے ورلڈ کپ ریکارڈ کے قریب پہنچ گئے
    • امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کا پیدائشی شہریت کا حکم مسترد کر دیا
    • شدید گرمی کے باعث پنجاب اسکولوں میں سمر کیمپس بند
    • غزہ کا فٹبالر ہلاک، کھلاڑیوں کی ہلاکتیں 1,009 تک پہنچ گئیں
    • اوپن مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قدر پاکستانی روپے کے مقابلے میں کم ہوگئی
    • سیلابی خطرات بڑھنے پر ٹیلی کام کمپنیوں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
    • مائیکل جیکسن کی بایوپک نے پاکستان میں 21.5کروڑ روپے کما لیے
    • لیبرون جیمز 24ویں سیزن سے قبل لیکرز چھوڑنے کے لیے تیار
    • اقوام متحدہ کا انتباہ: UNRWA فنڈز کی کمی سے لاکھوں فلسطینی متاثر
    • آبنائے ہرمز پر خطرات برقرار، عمان کا جنگ کے بعد منصوبہ پیش
    • ایران کا قطر سے امریکی معاہدے اور منجمد اثاثوں پر مذاکرات کا امکان
    • قطر: امریکی ایلچی دوحہ میں موجود، آج ایران سے ملاقات نہیں ہوگی
    • لبنان سرحد پر بفر زونز ایک ‘بنیادی تبدیلی’ ہیں، نیتن یاہو
    • ایران سے مذاکرات ناکام ہوئے تو کئی آپشنز موجود ہیں، وینس
    • محمد حارث اور صائم ایوب کا مہوڈنڈ جھیل پر گھڑ سواری سے لطف اندوز ہونے کا منفرد انداز
    • امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی لیبیا کے کمانڈر سے ملاقات، لیبیا بحران کے حل کی کوششیں جاری
    • سابق این بی اے کھلاڑیوں ملک بیزلی اور ایڈ ڈیوس پر جوئے کے کیس میں فردِ جرم عائد
    • پاکستان کے 6 شہروں جیکب آباد، سبی، تربت، دادو، سکھر اور نوابشاہ میں محسوس درجہ حرارت 50 ڈگری سے تجاوز کر گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آسیہ کو پناہ دینے سے بد امنی کا خطرہ ، آفر نہیں کی : برطانیہ

    By Daily Khabrainنومبر 12, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    American flag blowing, close-up
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن (اے این این ) برطانیہ نے مسیح خاتون کو پناہ دینے کی پیشکش نہیں کی ۔برطانوی اخبار ٹیلی گراف کے مطابق برطانیہ نے اسلام آباد میں اپنے سفارتخانے پر حملوں اور ملک کے اندر امن و امان کی صورتحال خراب ہونے کے خدشات کے پیش نظر توہین رسالت کے کیس میں8سال بعد بری ہونے والی 53سالہ میسح خاتون آسیہ بی بی کو پناہ کی کوئی پیشکش نہیں کی ۔رپورٹ کے مطابق آسیہ بی بی اور اس کے اہل خانہ نے عدالتی فیصلے کے بعد پناہ کی درخواست کی تھی۔ ٹیلی گراف کے مطابق آسیہ کی رہائی کےلئے مہم چلانے والے ایک برطانوی گروپ جو کہ آسیہ کے خاندان کے ساتھ رابطے میں ہے نے واضح کیا ہے کہ برطانوی حکومت آسیہ کی مدد کے لئے کام کر رہی تھی مگر اس نے آسیہ کو پناہ دینے کی پیشکش نہیں کی ۔آسیہ بی بی کے اہل خانہ بھی پاکستان چھوڑنے کےلئے کوشاں ہیں ۔برطانوی اخبار کے مطابق برٹش پاکستانی کرسچین ایسوسی ایشن کے رہنما ولسن چوہدری نے کہا ہے کہ برطانری حکومت کو خدشہ تھا کہ آسیہ بی بی کو پناہ کی پیشکش کی گئی تو ملک کے اندر بدامنی پیدا ہوگی اور پاکستان میں برطانوی سفارتخانے پر حملے ہو سکتے ہیں ۔اس کے علاوہ برطانوی شہریوں کو بھی جان کا خطرہ لاحق ہو جائے اس لئے ایسا کو خد کار پناہ کی پیشکش نہیں کی گئی، میسح خاتون آسیہ بی بی جرمنی جانے کی خواہش مند ہیں ۔ریڈیو فری یورپ کے مطابق مسیح خاتون آ سیہ بی جرمنی جانے کی خواہش مند ہیں اور یہ بات ان کے وکیل نے بتائی ہے ۔ ایک جرمن اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے آسیہ بی بی کے وکیل سیف الملوک کھوکھر نے کہا کہ آسیہ بی بی جرمنی جانے کی خواہشمند ہیں ، مجھے خوشی ہو گی اگر میں بھی آسیہ بی بی اور اس کے اہل خانہ کے ہمراہ جرمنی جا سکوں ۔جرمنی ان ممالک میں شامل ہے جو آسیہ بی بی کو پناہ دینے کےلئے تیار ہیں ۔ریڈیو کے مطابق اس معاملے پر جرمن وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں تاہم مزید تفصیلات دینے سے گریز کیا ہے ۔ریڈیو کے مطابق آسیہ کے خاوند عاشق مسیح نے اٹلی کی حکومت کو بھی پناہ کی درخواست دے رکھی ہے ۔اطالوی حکام کا بھی کہنا ہے کہ وہ معاملے پر اسلام آباد کے ساتھ رابطے میں ہیں ۔ریڈیو کے مطابق آسیہ نورین کے وکیل نے ملک چھوڑ دیا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      عالمی منڈی میں کمی، پاکستان میں سونا فی تولہ 5,200 روپے سستا

      امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کا پیدائشی شہریت کا حکم مسترد کر دیا

      غزہ کا فٹبالر ہلاک، کھلاڑیوں کی ہلاکتیں 1,009 تک پہنچ گئیں

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.