Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات کے لیے3 روزہ تعطیل کا اعلان
    • پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی ایرانی صدر کے طیارے کو پاکستانی F 16 طیاروں نے گھیر لیا اور سلامی دی۔ تصویر میں ایرانی صدر پزشکیان پاکستانی F 16 طیارے کو کھڑکی سے دیکھ کر ہاتھ ہلا رہے ہی
    • پیوٹن کے مبینہ تعلقات سے متعلق خبر دینے والے صحافی لٹویا میں مردہ پائے گئے
    • پیرس میں ہیٹ ویو- ایفل ٹاور منگل کو بند
    • یورپ شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں، فرانس میں 18 ہلاکتیں
    • یکم جولائی سے پاسپورٹ دفاتر میں نقد ادائیگی بند، فیس کیو آر کوڈ کے ذریعے وصول ہوگی
    • ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکا کا گرین سگنل
    • پی آئی اے کی پرواز پی کے 309 دورانِ پرواز فنی خرابی کا شکار، بڑا حادثہ ٹل گیا
    • مصر کو ورلڈ کپ کے آخری گروپ میچ سے قبل سیٹل کی پرواز سے روک دیا گیا
    • اسرائیل جنوبی لبنان میں سکیورٹی زون برقرار رکھے گا
    • محمد یوسف کی کوششوں سے 12 قریبی رشتہ داروں نے اسلام قبول کر لیا
    • براہموس سپرسونک میزائل ڈیل، بھارت اور یو اے ای کے درمیان مذاکرات جاری
    • ایران کا کہنا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں امریکہ کے ساتھ تکنیکی مذاکرات مکمل
    • ہالینڈ نے ورلڈ کپ سائیکل میں 20 گول کر لیے (16 کوالیفائرز، 4 فائنلز)
    • اسٹوکس اور ایٹکنسن تیسرے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ اسکواڈ میں شامل ہو گئے
    • پاکستانیوں نے 5 دن میں 300 ارب ایرانی ریال خرید لیے
    • لیونل میسی نے ورلڈ کپ میں گولز کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
    • طافو خان کے صاحبزادے طارق طافو انتقال کرگئے
    • انسٹاگرام کا نیا فیچر،اب ہر کیروسل سلائیڈ پر الگ کیپشن لگانا ممکن ہو گیا
    • عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آسٹریلیا میں 8 کھرب روپے واشنگ مشینوں میں دھل کر ضائع

    By Daily Khabrainدسمبر 14, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سڈنی (ویب ڈیسک)آسٹریلیا میں 8کھرب 4 ارب روپے مالیت کے کرنسی نوٹ واشنگ مشینوں میں دھل کر ضائع ہو چکے ہیں۔کرنسی نوٹ ضائع ہونے سے زیر گردش نوٹوں کی مجموعی تعدادمیں دس فی صد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آسٹریلیا میں ہر شہری اوسطاً 34 ہزار روپے (340 ڈالر) مالیت تک کے کرنسی نوٹ کسی نہ کسی طرح کھو چکا ہے، ان میں پانچ اور دس ڈالر کے کرنسی نوٹوں کی اکثریت ہے۔آسٹریلوی اخبار کے مطابق واشنگ مشینوں کی دھلائی اور صوفوں کی پشت شہریوں کو غریب کررہی ہے، آسٹریلیا میں 8 ارب ڈالر مالیت کے کرنسی نوٹ واشنگ مشینوں یا دیگر وجوہات کے باعث کرضائع ہو گئے۔ریزرو بینک کی خصوصی تحقیق کے مطابق پانچ اور دس ڈالر کے ہر دس میں سے ایک نوٹ ضائع ہو جاتا ہے جس کی بڑی وجہ واشنگ مشین میں دھل کر نوٹ خراب ہونا ہے، اس کے علاوہ صوفوں کی پشت پربھی کرنسی نوٹ گر کر خراب ہو جاتے ہیں۔تحقیق کے مطابق آسٹریلیا میں ہر شہری اوسطاً 340 ڈالر مالیت کے نوٹ مختلف وجوہات کے باعث کھو دیتا ہے، ان میں زیادہ تر پانچ اور دس ڈالر کے کرنسی نوٹ ہوتے ہیں۔۔رپورٹ کے مطابق اگرچہ لوگ اپنی روزمرہ خریداری کے لئے کارڈ کے استعمال اور ڈیجیٹل سسٹم پر جارہے ہیں ، اس کے باوجود آسٹریلوی معیشت میں اب بھی 76 ارب ڈالر کے نوٹ زیر گردش ہیں۔ایک اندازے کے مطابق 15 سے 35 فیصد نوٹوں کا استعمال روزمرہ کے سازوسامان اور خدمات کے عوض ہوتا ہے جب کہ 65فی صد نوٹ دیگر ذرائع میں استعمال ہوتے ہیں۔کرنسی نوٹوں کی10 سے 20 فی صد تعداد لوگ اپنے پاس جمع رکھتے ہیں ،15 فیصد کرنسی نوٹ بیرون ملک بھیج دیئے جاتے ہیں۔ چار سے آٹھ ارب ڈالر جو تقریبا” پانچ سے دس فیصد بنتے ہیں، وہ مختلف وجوہات سے ضائع ہوجاتے ہیں۔تحقیق کے مطابق عوام پچاس اور سو ڈالر کے نوٹوں کے بارے محتاط رویہ رکھتے ہیں اس لیے یہ ضائع نہیں ہوتے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکا کا گرین سگنل

      اسرائیل جنوبی لبنان میں سکیورٹی زون برقرار رکھے گا

      براہموس سپرسونک میزائل ڈیل، بھارت اور یو اے ای کے درمیان مذاکرات جاری

      تازہ ترین

      عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ

      20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے

      برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.