تازہ تر ین

کوئٹہ میں میٹرو پولیٹن ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال کا 14واں روز؛ شہر گندگی کا ڈھیر بن گیا

ویب ڈیسک: کوئٹہ میں میٹرو پولیٹن ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال 14ویں روز میں داخل ہوگئی جس کے باعث شہر گندگی کا ڈھیر بن گیا۔

کوئٹہ میں میٹرو پولیٹن کارپوریشن ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال 14ویں روز میں داخل ہوگئی، ملازمین تنخواہوں کی عدم فراہمی کے حوالے سے سراپا احتجاج ہیں جس کے باعث شہر گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا۔

گندگی کے باعث شہر میں تعفن پھیلنے لگا نکاسی آب کے مسائل بھی بڑھ گئے، ملازمین گزشتہ 4  ماہ سے تنخواہوں کی بندش کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain