تازہ تر ین

امریکی ماڈل بیلا حدید کی بھارت میں حجاب پر پابندی کی مذمت

نیویارک: (ویب ڈیسک) امریکی ماڈل بیلا حدید نے بھارت میں حجاب پر پابندی کی سوشل میڈیا پر مذمت کر دی۔
انسٹاگرام پر امریکی ماڈل نے لکھا کہ بھارت، فرانس، بیلجیم سمیت دنیا بھر کے کئی ممالک جو خواتین کیخلاف فیصلے کرتے ہیں میں ان سے گزارش کرتی ہوں کہ وہ غور کریں، یہ آپ کی ذمہ داری نہیں ہے کہ آپ خواتین کو بتائیں وہ کیا پہنیں اور کیا نہیں۔
امریکی ماڈل نے کہا کہ کسی آدمی کیلئے آج کے دور میں یہ سوچنا کہ وہ ایک عورت کیلئے فیصلہ کرسکتا ہے ، صرف ہنسنے کی بات نہیں بلکہ ذہنی فتور بھی ہے۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain