Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • افسوسناک خبر؛ بلوچستان میں دہشتگردوں نے 5 پنجابی مزدوروں کو شہید کردیا، شہداء کا تعلق پسرور، نارووال اور خان پور سے تھا
    • کامیڈین اللہ رکھا کو لائیو ٹی وی پروگرام کے دوران دل کا دورہ پڑ گیا
    • سابق ایتھوپیئن ایئر ویز چیف پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے نئے سی ای او مقرر
    • پاکستان نے 56ویں بین الاقوامی فزکس اولمپیاڈ میں 3 کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے
    • برینڈن میک کولم کو انگلینڈ کی مردوں کی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
    • "ہم آبنائے ہرمز کو طاقت کے ساتھ محفوظ رکھیں گے”: ابراہیم رضائی
    • ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا
    • قطر میں ملبہ گرنے سے ایک بچے سمیت 3 افراد زخمی
    • امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے
    • جنوبی افریقہ کے ورلڈ کپ اسٹار جیڈن ایڈمز 25 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • چین نے سی پیک کے اربوں روپے کے اجبات معاف کرنے سے انکار کر دیا
    • ریٹائرڈ پاکستانی بحریہ کے افسر برطانیہ کے میئر منتخب
    • چین کا نیا اے آئی: GPT-5.5 سے سستا اور زیادہ شفاف
    • این ڈی ایم اے کا سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ الرٹ
    • اسپین میں تباہ کن جنگلاتی آگ، 11 افراد ہلاک، 19 لاپتہ
    • خامنہ ای اور چار اہلخانہ افراد کی امام رضاؑ مزار میں تدفین
    • پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر 50 فیصد ٹیکس ریلیف کا اعلان
    • ایران کے خلاف آپریشن کی خفیہ حمایت پر یو اے ای پر الزام
    • رونالڈو نے نایاب CR7 بوٹس IShowSpeed کو تحفے میں دے دیے
    • اسرائیل نے مفتی اعظمِ القدس کو مسجد اقصیٰ سے ایک ہفتے کے لیے روک دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    تیسرا ون ڈے…. کینگروز کے اہم تین کھلاڑی باہر

    By Daily Khabrainجنوری 16, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    65163
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پرتھ(ویب ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرے ایک روزہ میچ کیلئے کینگروز کے تین اہم کھلاڑی دستیاب نہیں ہوں گے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق فاسٹ بولرمچل سٹارک اور آل راو¿نڈر مچل مارش پاکستان کے خلاف تیسرے میچ کا حصہ نہیں ہوں گے جبکہ نوجوان بلے باز کرس ِلن بھی گردن میں تکلیف کے باعث پرتھ میں تیسرا ایک روزہ میچ نہیں کھیلیں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز کا تیسرا میچ جمعرات کو پرتھ میں کھیلا جائے گا۔آسٹریلوی بورڈ کے مطابق اہم فاسٹ بولرمچل سٹارک کو مسلسل کھیلنے کے بعد آرام کی ضرورت ہے۔ قائم مقام سیلیکٹر ٹریور ہانز کے مطابق مچل سٹارک نے پچھلے چھ ماہ میں بہت کرکٹ کھیلی ہے، اس لیے ہم چاہتے تھے کہ سٹارک کو کچھ آرام دیا جائے۔ بورڈ سمجھتا ہے کہ ابھی مچل سٹارک کو آرام دینے کا اچھا موقع ہے۔کندھے کی تکلیف میں مبتلا آ ل راو¿نڈرمچل مارش فزیو تھیراپسٹ ڈیوڈ بیکلی نے بتایا کہ مچل مارش کے کندھے کی تکلیف میں اضافہ ہوگیا ہے اس لیے انہیں مکمل فٹنس حاصل کرنے کے لئے مکمل آرام اورعلاج کی ضرورت ہے۔ مارش پاکستان کے خلاف مزید تین ایک روزہ میچز میں حصہ نہیں لیں گے تاہم ان کا نام آئندہ ماہ ہونے والے دورہ بھارت کیلئے 16 رکنی اسکواڈ میں شامل ہے۔تیسرے ون ڈے کے لیے مڈل آرڈر بیٹسمین پیٹر ہینڈزکومب کا نام فائنل کر لیا گیا ہے جبکہ مچل مارش کے متبادل کے طور پر مارکس اسٹانز کا نام شامل کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز ایک ایک میچ سے برابر ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان نے 56ویں بین الاقوامی فزکس اولمپیاڈ میں 3 کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے

      برینڈن میک کولم کو انگلینڈ کی مردوں کی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

      جنوبی افریقہ کے ورلڈ کپ اسٹار جیڈن ایڈمز 25 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

      تازہ ترین

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.