پاکستانی اسکواڈ کا پہلا ٹریننگ سیشن بارش سے متاثر ہو گیا۔
ڈلاس میں پاکستانی اسکواڈ کا پہلا ٹریننگ سیشن بارش سے متاثر ہوگیا، کھلاڑی صرف فزیکل اور فیلڈنگ سیشن کر سکے، تیز بارش شروع ہونے کی وجہ سے ٹریننگ سیشن ختم کرنا پڑا۔
پاکستان اسکواڈ منگل کو مقامی وقت کے مطابق سہ 4 سے 7 بجے تک ٹریننگ کرے گا۔
یاد رہے کہ ڈیلس میں موسم بار بار خراب ہونے کی وجہ سے کئی وارم اپ میچز بھی متاثر ہوئے ہیں۔
ڈلاس میں پاکستانی اسکواڈ کا پہلا ٹریننگ سیشن بارش سے متاثر

