Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکی سینٹکام کے مطابق طیاروں نے ایران کے میزائل اور ڈرون ذخیرہ مراکز کو نشانہ بنایا
    • گھانا کے روحانی پیشوا نانا کواکو بونسام کی پیشگوئی: پرتگال اور رونالڈو ورلڈ کپ جیتیں گا
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی
    • بیجنگ کی بلند ترین عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
    • ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ
    • حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلا کا مطالبہ
    • ایران کا انتباہ، امریکی ناکامی پر ردِعمل کی دھمکی
    • GTA 6 نے ایک دن میں 39 ملین سے زائد پری آرڈرز کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑ دیے۔
    • اسرائیل-لبنان مذاکرات بحال، ایران کے جہاز پر حملے کے بعد ہرمز انخلا منصوبہ معطل
    • اداکارہ پوجا بھٹ کا والد مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف
    • عالمی تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی، قیمت 65 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
    • اسرائیلی نژاد امریکی انفلوئنسر نے پاکستان کو اپنا پسندیدہ ملک قرار دے دیا
    • پنجاب فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کا شہدائے کربلا کی یاد میں مفت پودے تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹی20 ورلڈکپ کا دوسرا بڑا اپ سیٹ؛ افغانستان نے نیوزی لینڈ کو ہرادیا

    By Khabrain Newsجون 8, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پرویڈینس اسٹیڈیم گیانا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 14 ویں میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کو اپنے پہلے ہی میچ میں افغانستان کے خلاف 84 رنز کی اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

    نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 160 رنز کے تعاقب میں 15.2 اوورز میں 75 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

    نیوزی لینڈ کی شکست میں افغانستان کے کپتان راشد خان اور فضل حق فاروقی کا اہم کردار رہا جن کی گھومتی گیندوں کو دیکھ کر کیویز بیٹرز چکرا گئے، راشد خان نے 4 اوورز میں صرف 17 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔ جبکہ فضل حق فاروقی نے 3.2 اوورز میں 17 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو پویلین واپس بھیجا۔

    نیوزی لینڈ کی بیٹنگ لائن اپ کی تباہی کا آغاز پہلی ہی گیند پر ہو گیا تھا جب کیوی اوپنر فن ایلن، فضل حق فاروقی کی پہلی ہی گیند پر بولڈ ہو گئے، ڈیون کونوے نے 8 رنز بنائے، گلین فلپ نے 18 رنز کی اننگز کھیلی اور میٹ ہینری نے 12 رنز بنائے، کیوی کپتان کین ولیمسن کی اننگز 9 رنز سے آگے نہ بڑھ سکی۔

    پرویڈینس اسٹیڈیم گیانا میں کھیلے جانے والے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر افغانستان کو بیٹنگ کی دعوت دی، افغانستان نے مقررہ 20 اوورز میں وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنا لیے۔

    افغانستان کے اوپنرز نے 103 رنز کا عمدہ آغاز فراہم کیا، رحمان اللہ گرباز نمایاں بلے باز تھے جنہوں نے 80 رنز کی اننگز کھیلی، ابراہیم زردان نے 44 رنز بنائے۔ عظمت اللہ عمر زئی نے 22 رنز بنائے۔

    میگا ایونٹ میں اپنا پہلا میچ کھیلنے والی نیوزی لینڈ کے بولرز نپی تلی بولنگ کا مظاہرہ کیا اور 103 رنز کی اوپننگ پارٹنر شپ کے باوجود افغانستان کو بڑا اسکور نہیں کرنے دیا۔

    نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ اور میٹ ہینری نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ لوکی فرگوسن نے ایک افغانی بیٹر کو پویلین کی راہ دکھائی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      گھانا کے روحانی پیشوا نانا کواکو بونسام کی پیشگوئی: پرتگال اور رونالڈو ورلڈ کپ جیتیں گا

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      GTA 6 نے ایک دن میں 39 ملین سے زائد پری آرڈرز کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑ دیے۔

      تازہ ترین

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.