Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email پاسپورٹ پراسسنگ کے لئے اسی ضلع کے رہائشی ہونے کی شرط ختم۔پاسپورٹ رولز میں ترمیم کا مراسلہ جاری۔ لوگ اب کسی بھی پاسپورٹ دفتر سے پاسپورٹ پراسس کروا سکیں گے۔پاسپورٹ بنوانے کے لئے اب اسی ضلع کا رہائشی ہونا ضروری نہیں ہوگا۔
افسوسناک خبر؛ بلوچستان میں دہشتگردوں نے 5 پنجابی مزدوروں کو شہید کردیا، شہداء کا تعلق پسرور، نارووال اور خان پور سے تھا