تازہ تر ین

ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی, تازہ ترین خبر

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی انتظامیہ ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی کیلئے ایک بار پھر متحرک ہوگئی امریکہ نے رہائی کیلئے پاکستان سے رابطہ کیا امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی انتظامیہ ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی کیلئے پھر متحرک اور پاکستان سے اس حوالے سے رابطہ کرچکی ہے ڈاکٹر شکیل کیس کی سماعت 24مئی کو ہوگی۔ امریکی اخبار کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے ڈاکٹر آفریدی کی رہائی کے حوالے سے امکانات پر پاکستان سے بات کی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain