Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کراچی میں نو پارکنگ کی خلاف ورزی روکنے کے لیے اسمارٹ کیمرے نصب کیے جائیں گے
    • اتحاد ایئرویز نے ابوظہبی جانے والی پرواز واپس موڑنے کے بعد بحرین کی صبح کی پرواز منسوخ کر دی
    • سوات میں مہوڈنڈ جھیل کے قریب گلیشیئر گرنے سے سیاح جاں بحق
    • گوگل پاکستان میں ڈیجیٹل مہارتوں کے فروغ کے لیے ساڑھے 3 لاکھ کیریئر سرٹیفکیٹس فراہم کرے گا
    • روس نے ایک ہی روز میں یوکرین کے تقریباً 800 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
    • برطانیہ اور سویڈن یوکرین کو 16 طیارے فراہم کریں گے
    • فرانس کراچی میں اپنا قونصل خانہ مستقل طور پر بند کر سکتا ہے
    • پاکستان میں سونے کی قیمت مسلسل دوسرے روز بھی بڑھ گئی
    • پاکستان بھر میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی
    • روپیہ ڈالر کے مقابلے میں 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر، پاؤنڈ کے مقابلے میں 4 روپے سستا
    • امریکی ناکہ بندی کے باوجود ایرانی تیل بردار جہاز پاکستان کی جانب روانہ
    • نیوزی لینڈ کے جنوبی جزیرے میں 5.6 شدت کا زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراس
    • تہران کی امریکا کو وارننگ، خطے کا انفراسٹرکچر بھی نشانے پر ہوگا
    • امریکی ایوانِ نمائندگان نے اسرائیلی فوج کی فنڈنگ روکنے کی تجویز مسترد کر دی
    • ایبولا کے خدشے پر امریکا نے ڈی آر کانگو میں موجود شہریوں کی وطن واپسی روک دی
    • امریکی فوج نے ایران پر حملوں کی تازہ لہر مکمل کرنے کا اعلان کر دیا
    • ایرانی فوج کا دعویٰ، اردن میں امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا
    • امریکا نے سعودی عرب کو تقریباً 2 ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی
    • میانمار کے قریب دو کشتی حادثوں میں 500 سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ: اقوام متحدہ
    • عراقی وزیراعظم الزیدی نے اربیل پر ڈرون حملے کی مذمت کی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ۔32 لاکھ روپے کی رقم کیوں خرچ کی؟ 10 سالہ بیٹے نے باپ کیخلاف مقدمہ جیت لیا

    By Khabrain Newsفروری 28, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    چین میں ایک 10 سالہ بچے نے جیب خرچ کی جمع شدہ رقم لینے پر اپنے والد کے خلاف دائر مقدمہ جیت لیا۔

    چینی صوبے ہینان سے علاقے زینگ زو سے تعلق رکھنے والے 10 سالہ بچے کی 80 ہزار یوآن سے زائد (32 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) رقم کو والد نے لے لیا تھا۔

    اس بچے نے کئی برس کے دوران چینی نئے سال کے تہواروں کے موقع پر گھر والوں سے ملنے والی رقم کو جمع کیا تھا۔

    اس کے والد کی طلاق ہوچکی ہے اور اس نے دوسری شادی کے لیے بیٹے کی رقم کو چپکے سے لے لیا۔

    شیاوہی نامی بچہ والدین کی طلاق کے بعد سے 2 سال سے والد کے ساتھ مقیم تھا اور گزشتہ چند برسوں کے دوران اس نے نئے سال کے موقع پر ملنے والی رقم کو جمع کیا۔

    اس نے 80 ہزار یوآن سے زائد رقم جمع کرلی تھی اور اسے ایک بینک اکاؤنٹ میں جمع کرایا تھا جو اس کے والد نے کھلوایا تھا۔

    بعد ازاں جب والد نے دوسری شادی کی تو بچے کو ماں کے پاس رہنے کے لیے بھیج دیا۔

    ماں نے دریافت کیا کہ بیٹے کی مرضی کے بغیر باپ نے 82 ہزار 750 یوآن بینک سے نکلوا لیے اور اسے دوسری شادی کے اخراجات کے لیے استعمال کیا۔

    جب بیٹے نے باپ سے رقم واپس کرنے کا کہا تو اس نے انکار کر دیا جس پر بیٹے نے والد کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔

    بات کی جانب سے یہ کہا گیا کہ یہ مقدمہ شیاوہی کی ماں نے درج کرایا ہے اور عدالتی سماعت شروع ہوگئی۔

    عدالت نے تعین کیا کہ یہ رقم قانونی طور پر شیاوہی کی تھی اور اسے بلا اجازت نکال کر خرچ کرنے پر والد نے بچے کے حقوق کی خلاف ورزی کی ہے۔

    عدالت نے اپ کو پوری رقم سود کے ساتھ جمع کرانے کا حکم سنایا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.