Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email ملک بھر میں آج ذوالحج کا چاند نظر آنے کی صورت میں عیدالاضحیٰ بروز بدھ 27 مئی کو منائی جائے گی۔ رویتِ ہلال کمیٹی آج مختلف شہروں میں چاند دیکھنے کیلئے اجلاس کرے گی، جبکہ حتمی اعلان چاند نظر آنے کے بعد کیا جائے گا۔