Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email حضرت ابوسعید خدریؓ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا کہ جس آدمی نے ایک اللہ تعالیٰ کے راستے میں روزہ رکھا تو اللہ تعالیٰ دوزخ کی آگ کو اس کے منہ سے ستر سال کی مسافت تک دور کر دے گا (صحیح مسلم جلد2)