Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران کا کہنا ہے ٹرمپ نے جنگ بندی یا مذاکرات کے لیے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی
    • آئی آر جی سی کا خطے میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا دعویٰ
    • امریکی سینٹکام کے مطابق طیاروں نے ایران کے میزائل اور ڈرون ذخیرہ مراکز کو نشانہ بنایا
    • گھانا کے روحانی پیشوا نانا کواکو بونسام کی پیشگوئی: پرتگال اور رونالڈو ورلڈ کپ جیتیں گا
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی
    • بیجنگ کی بلند ترین عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
    • ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ
    • حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلا کا مطالبہ
    • ایران کا انتباہ، امریکی ناکامی پر ردِعمل کی دھمکی
    • GTA 6 نے ایک دن میں 39 ملین سے زائد پری آرڈرز کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑ دیے۔
    • اسرائیل-لبنان مذاکرات بحال، ایران کے جہاز پر حملے کے بعد ہرمز انخلا منصوبہ معطل
    • اداکارہ پوجا بھٹ کا والد مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف
    • عالمی تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی، قیمت 65 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
    • اسرائیلی نژاد امریکی انفلوئنسر نے پاکستان کو اپنا پسندیدہ ملک قرار دے دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایزی لوڈ کے پیسے کیوں مانگے ،زمیندار کی درندگی سے سب کانپ اٹھے

    By Daily Khabrainجون 12, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بھیرہ ( نمائندہ خبریں ) مبینہ ایزی لوڈ کے پیسے مانگنے پر مشتعل ہو کر بگڑے زمیندار نے ساتھیوں کے ہمراہ حملہ کر کے خاتون اور بچوں سمیت سات افراد کو زخمی کر دیا اور انہیں ننگا کر کے گھسیٹتے ہوئے ان کی وڈیو بناتے رہے ۔ بتایا گیا ہے کہ خیروکوٹ میں ساجد کوٹ دوکان سے ایزی لوڈ کرانے آیا تو رقم کے مطالبہ پر مشتعل ہو کر اس نے محمد اسلم وغیرہ پر حملہ کر کے انہیں بندوق کے بٹ مار کر زخمی کر دیا ۔ زخمی تحصیل ہسپتال بھیرہ میں طبی امداد کے لےے آئے تو انہیں سرگودھا ریفر کر دیا گیا ۔ جس پر بھی زمیندار کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا تو اس نے اندراج مقدمہ سے قبل ہی محمد اسلم کے بہنوئی مرتضی اور اس کے بچوں پر آتشیں اسلحہ سے مسلح ہو کر اپنے 18ساتھیوں کے ہمراہ حملہ کر دیا جس سے مرتضی اس کے بیٹے محمد آصف ، محمد ناصر ایک خاتون نگہت پروین اور دس سالہ سہیل عباس زخمی ہو گئے ۔ ملزمان مبینہ طور پر زخمیوں کو گھسیٹتے اور برہنہ کر کے ان کی وڈیو بھی بناتے رہے ۔ تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال بھیرہ میں چیئر مین یونین کونسل تصور حیات قریشی نے میڈیا کو بتایا کہ اس سنگین واقع میں زخمی ہونے والوں کو ہسپتال میں سےاسی دباﺅ کے تحت خاطر خواہ طبی امداد نہیں دی جا رہی اور نہ ہی ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر مریضوں کی صحیح دیکھ بھال کر رہیں ہیں ۔ انہوں نے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز سرگودھا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہسپتال کے معاملا ت کو بہتر بنانے کے لیے فوری اقدامات اٹھائیں اور مریضوں کی مناسب دیکھ بھال کے احکامات جاری کریں ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      پنجاب فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کا شہدائے کربلا کی یاد میں مفت پودے تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز

      تازہ ترین

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.