برطانوی صحافی اور معروف ٹی وی میزبان Jeremy Clarkson نے خوشخبری سنائی ہے کہ وہ پروسٹیٹ کینسر کے علاج کے بعد صحت یاب ہو چکے ہیں اور اب بیماری سے نجات (Remission) کے مرحلے میں ہیں۔ کلارکسن نے بتایا کہ ان کے کینسر کی بروقت تشخیص ہوئی، جس کے باعث فوری علاج ممکن ہوا اور وہ اب بہتر صحت کے ساتھ معمول کی زندگی کی جانب لوٹ رہے ہیں۔ انہوں نے مردوں پر زور دیا کہ وہ باقاعدگی سے طبی معائنہ کروائیں کیونکہ بروقت تشخیص جان بچا سکتی ہے
برطانوی صحافی اور ٹی وی میزبان جیریمی کلارکسن کینسر سے صحت یاب

