Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • معاہدے کے بعد جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون حملہ
    • جے ڈی وینس: ایران اختلافات پر امریکہ سے رابطہ کر سکتا ہے
    • سابق انگلش بولر لیام پلنکٹ نے پروفیشنل بیس بال میں ڈیبیو کر لیا
    • ایران کا کہنا ہے ٹرمپ نے جنگ بندی یا مذاکرات کے لیے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی
    • آئی آر جی سی کا خطے میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا دعویٰ
    • امریکی سینٹکام کے مطابق طیاروں نے ایران کے میزائل اور ڈرون ذخیرہ مراکز کو نشانہ بنایا
    • گھانا کے روحانی پیشوا نانا کواکو بونسام کی پیشگوئی: پرتگال اور رونالڈو ورلڈ کپ جیتیں گا
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی
    • بیجنگ کی بلند ترین عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
    • ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ
    • حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلا کا مطالبہ
    • ایران کا انتباہ، امریکی ناکامی پر ردِعمل کی دھمکی
    • GTA 6 نے ایک دن میں 39 ملین سے زائد پری آرڈرز کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑ دیے۔
    • اسرائیل-لبنان مذاکرات بحال، ایران کے جہاز پر حملے کے بعد ہرمز انخلا منصوبہ معطل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان کو ملک دشمن حکمرانوں سے واگزار کروانا ہر شہری کا فرض

    By Daily Khabrainجون 13, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    tahir ul qadri
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (وقائع نگار) پاکستان عوامی تحریک کے وکلاءنے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے حوالے سے تازہ ترین قانونی پیش رفت کے بارے سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو آگاہ کیا، وکلاءنے ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو بتایا کہ استغاثہ کی منظوری کے بعد اب تک 10سے زائد تاریخیں پڑ چکی ہیںمگر کوئی ذمہ دار پولیس افسر انسداد دہشت گردی کورٹ میں حاضر نہیں ہوا،عوامی تحریک کی کور کمیٹی کے اس اہم اجلاس میںکور کمیٹی کے ممبران خرم نواز گنڈا پور، فیاض وڑائچ، احمد نواز انجم، نور اللہ صدیقی اور ساجد بھٹی شریک تھے، ڈاکٹر طاہر القادری نے وکلاءکی بریفنگ کے بعد سانحہ ماڈل ٹاﺅن پر قانونی پیش رفت کے حوالے سے کور کمیٹی کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس ملک میں اجتماعی قتال پر بھی قانون حرکت میں نہ آئے اس ملک اور معاشرے کے مستقبل کو تابناک نہیں کہا جاسکتا، پاکستان کو قاتلوں، غاصبوں اور ملک دشمن حکمرانوں سے واہ گزار کروانا ملک کے ہر شہری پر فرض ہے، انہوں نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے ذمہ دار حکمرانوں کا کڑا احتساب ہوگا، شہدائے ماڈل ٹاﺅن کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے شہیدوں کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیں گے، انہوں نے کہا کہ غریب عوام کو ظلم کے نظام سے نجات دلانے کے لیے لڑتا رہوں گا، شہدائے ماڈل ٹاﺅن کے انصاف کے لیے قانون اور عوام کی عدالت میں جنگ لڑرہے ہیں جو قصاص تک جاری رہے گی، انہوں نے کہا کہ دھن، دھونس اور دھاندلی سے بننے والی حکومت اپنی حیثیت کھو چکی ہے ، حکمرانوں کو قانون اور عوامی عدالت کا سامنا کرنا ہوگا۔کور کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہوگا، وکلاءسانحہ ماڈل ٹاﺅن کے حوالے سے سربراہ عوامی تحریک کو مزید بریفنگ دیں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      پنجاب فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کا شہدائے کربلا کی یاد میں مفت پودے تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز

      تازہ ترین

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.