تازہ تر ین

عید کا چاند،پاکستان سعودیہ سے مل کر کیا کر نے جارہا ہے،دیکھئے خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کےچیئرمین حافظ حمد اللہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں رویت ہلال کا معاملہ زیر غور آیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس موقعہ پروفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے کہا کہ چاند کی رویت کیلیے مکہ مکرمہ کو مرکز بنانے کی تجویز آئی ہے۔ جبکہ عید الفطر کا چاند پشاور میں دیکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوشش کر رہے ہیں کہ مولانا پوپلزئی کا نمائندہ بھی ہمارے اجلاس میں شرکت کرے۔ سردار یوسف نے کہا کہ تجویز آئی ہے کہ چاند کی رویت کیلیے مکہ مکرمہ کو مرکز بنایا جائے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain