اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا نواز شریف خود مستعفی نہیں ہوں گے، وہ خود چاہتے ہیں کہ وہ سیاسی شہادت قبول کریں، آنے والے وقتوں میں مسلم لیگ (ن) کا حال بھی ایم کیو ایم جیسا ہوتا نظر آ رہا ہے۔