لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پیٹرلیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پرسوں( اتوار)کو ملک گیر احتجاج کی کال دیدی۔ پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کے مطابق بلاول بھٹو کی ہدایت پر تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں پریس کلب کے سامنے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے
بلاول بھٹو نے پیٹرلیم کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف پرسوں ملک گیر احتجاج کی کال دیدی

