ممبئی: (ویب ڈیسک) ماہر علم نجوم نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کو ابتدائی دنوں میں مشکلات کا سامنا رہے گا۔ بھارتی نجوم مالوو بٹ کا اپنے ایک انٹرویو میں ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کے حوالے سے کہنا تھا کہ یہ شادی دونوں کی زندگی میں جہاں خوشیاں لائے گی تو وہیں دونوں کو ابتدا میں پروفیشنل اور ذاتی زندگی میں توازن رکھنا ہو گا ورنہ آپس میں اختلافات اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
ویرات اور انوشکا بارے ماہر نجوم کے خوفناک انکشافات، پرستاروں کے ہوش گم

