Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی ایرانی صدر کے طیارے کو پاکستانی F 16 طیاروں نے گھیر لیا اور سلامی دی۔ تصویر میں ایرانی صدر پزشکیان پاکستانی F 16 طیارے کو کھڑکی سے دیکھ کر ہاتھ ہلا رہے ہی
    • پیوٹن کے مبینہ تعلقات سے متعلق خبر دینے والے صحافی لٹویا میں مردہ پائے گئے
    • پیرس میں ہیٹ ویو- ایفل ٹاور منگل کو بند
    • یورپ شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں، فرانس میں 18 ہلاکتیں
    • یکم جولائی سے پاسپورٹ دفاتر میں نقد ادائیگی بند، فیس کیو آر کوڈ کے ذریعے وصول ہوگی
    • ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکا کا گرین سگنل
    • پی آئی اے کی پرواز پی کے 309 دورانِ پرواز فنی خرابی کا شکار، بڑا حادثہ ٹل گیا
    • مصر کو ورلڈ کپ کے آخری گروپ میچ سے قبل سیٹل کی پرواز سے روک دیا گیا
    • اسرائیل جنوبی لبنان میں سکیورٹی زون برقرار رکھے گا
    • محمد یوسف کی کوششوں سے 12 قریبی رشتہ داروں نے اسلام قبول کر لیا
    • براہموس سپرسونک میزائل ڈیل، بھارت اور یو اے ای کے درمیان مذاکرات جاری
    • ایران کا کہنا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں امریکہ کے ساتھ تکنیکی مذاکرات مکمل
    • ہالینڈ نے ورلڈ کپ سائیکل میں 20 گول کر لیے (16 کوالیفائرز، 4 فائنلز)
    • اسٹوکس اور ایٹکنسن تیسرے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ اسکواڈ میں شامل ہو گئے
    • پاکستانیوں نے 5 دن میں 300 ارب ایرانی ریال خرید لیے
    • لیونل میسی نے ورلڈ کپ میں گولز کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
    • طافو خان کے صاحبزادے طارق طافو انتقال کرگئے
    • انسٹاگرام کا نیا فیچر،اب ہر کیروسل سلائیڈ پر الگ کیپشن لگانا ممکن ہو گیا
    • عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ
    • قطر میں ایل این جی پلانٹ دھماکہ، 13 پاکستانی اور بھارتی مزدور جاں بحق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سا بق سپہ سا لار نے مجھے وزیر اعظم بننے کی آفرکی،شہباز شریف کا حیرت انگیز بیان

    By Daily Khabrainفروری 21, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہو ر (ویب ڈیسک)پنجاب لینڈ اتھارٹی اور نادرا میں معاہدے کی تقریب ہوئی۔ تقریب میں وزیر اعلیٰ کا مشرف کے بیان پرردعمل میں کہنا تھا کہ مشرف نے مجھے وزیر اعظم بننے کی آفر پیشکش کی اس کے لیے خصوصی ملاقات کی دعوت دی گئی لیکن میں نے مشر ف کی تمام آفرز کو مسترد کر دیاوہ چاہتے تھے کہ میں نواز شریف کو چھوڑ کر ان سے مل جاﺅں۔۔ خطاب میںان کا مزید کہناتھا کسان پیکج سے ملک کے ساڑھے 5 کروڑ کسانوں کو فائدہ ہوا۔ ا?ج پنجاب کے 23 ہزار مواضعات مکمل کمپیوٹرائزڈ ہوچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے کیے گئے کاموں کی وجہ سے پٹوار کلچر کا جنازہ نکل گیا ہے۔ میرٹ پر بھرتی کے باوجود پٹوار کلچر کی خرابیاں دوبارہ پیدا ہوگئیں۔ ہم سے پہلے لاکھوں روپے لے کر بھرتیاں کی گئی تھیں۔ ’نظام اتنا کرپٹ ہے کہ بنا میری اجازت 55 نائب تحصیلدار لگا دیے گئے‘۔وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ میں نے نوٹس لے کر نائب تحصیلداروں کو برخاست کیا۔ سو فیصد کرپشن تو شفافیت میں نمبر ون ڈنمارک ختم نہیں کرسکا۔ ہم بھی کوشش کر رہے ہیں کہ کرپشن پر جتنا ممکن ہو سکے قابو پائیں۔ان کا کہنا تھا کہ ساڑھے 5 کروڑ کسانوں کی زندگی بدل گئی جو عام بات نہیں ہے۔ پنجاب کے ماڈل کو عالمی ادارے نے دنیا میں نمبر ون قرار دیا۔ ڈیڑھ سو سال پرانے نظام کو ہم نے تبدیل کر دیا ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ نائب تحصیلدار یا پٹواری اراضی سینٹر میں داخل نہیں ہوسکتا۔ معاہدے کے نتیجے میں 3700 مراکز فرد برائے ریکارڈ کی سہولت دیں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      یکم جولائی سے پاسپورٹ دفاتر میں نقد ادائیگی بند، فیس کیو آر کوڈ کے ذریعے وصول ہوگی

      پی آئی اے کی پرواز پی کے 309 دورانِ پرواز فنی خرابی کا شکار، بڑا حادثہ ٹل گیا

      محمد یوسف کی کوششوں سے 12 قریبی رشتہ داروں نے اسلام قبول کر لیا

      تازہ ترین

      عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ

      20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے

      برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.