Author: Daily Khabrain

اسلام آباد، کراچی اور پشاور سمیت 33 بین الاقوامی شہروں کے لیے اپنی پروازیں چلانے جارہے ہیں،سعودی کمپنی (ویب ڈیسک ) سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی نے نومبر سے اپنی بین الاقوامی پروازیں مکمل بحال کرنے کا اعلان کیا ہے اور اسلام آباد، کراچی اور پشاور سمیت 33 بین الاقوامی شہروں کے لیے اپنی پروازیں چلائے گی۔سعودی ائیرلائنز نے مارچ میں کرونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد اندرون اور بیرون ملک اپنی پروازیں بند کردی تھیں۔البتہ اس نے مئی میں سعودی حکومت کے فیصلے کے بعد اندرون ملک اور ستمبر میں جزوی طور پربین الاقوامی پروازیں بحال کی تھیں اور صرف مخصوص بین الاقوامی شہروں کے لیے پروازیں چلائی جارہی تھیں۔غیرملکی خبررساں…

Read More

امریکا کے ایف 35طیارے بھی شامل،جوآج تک اسرائیل کے تحفظات کی وجہ سے آج تک فروخت نہیں کیے گئے،رپورٹc مقبوضہ بیت المقدس (ویب ڈیسک ) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور وزیر دفاع بینی گانٹز نے کہا ہے کہ اسرائیل متحدہ عرب امارات کو امریکا کے مخصوص ہتھیارمتحدہ عرب امارات کو فروخت کرنے کی مخالفت نہیں کرے گا۔ ان ہتھیاروں میں امریکا کے ایف 35طیارے بھی شامل ہیں جو اسرائیل کے تحفظات کی وجہ سے آج تک ابوظبی کو فروخت نہیں کیے جاسکے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حال ہی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا تھا کہ متحدہ عرب امارات کو ایف 35 کی فروخت پر بات چیت آگے بڑھ رہی…

Read More

(ویب ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں ہونے والے دھماکے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ دھماکے کے بعد متعدد موٹر سائیکلوں میں آگ لگ گئی اور کئی افراد زخمی ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب تھا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوعہ کا محاصرہ کر کے شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے ہیں۔ خیال رہے کہ کوئٹہ میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم)کا جلسہ بھی جاری ہے اور نیکٹا نے بلوچستان میں تھریٹ الرٹ بھی جاری…

Read More

لندن: (ویب ڈیسک) فٹبال پریمئر لیگ میں دفاعی چیمپئن لیور پول پھر وِننگ ٹریک پر آ گئی، حریف شیفیلڈ کو دو ایک سے ہرا کر دوبارہ دوسری پوزیشن حاصل کر لی، گول سے محروم محمد صلاح کے پرستار مایوسی کا شکار ہو گئے، کرسٹل پیلس نے فلہم کو بھی شکست دے دی۔ انگلش میدانوں پر فٹبال مقابلے، دفاعی چیمپئن لیورپول اور شیفیلڈ یونائیٹڈ آمنے سامنے ہوئیں۔ تیرہویں منٹ لیورپول کی غلطی سے حریف ٹیم کو پنلٹی ملی، پہلاگول ہوا۔ دفاعی کھلاڑی پرجوش نظر آئے، اکتالیسویں منٹ بال کو جال میں ڈالنے کر حساب برابر کر دیا۔ دوسرے ہاف میں بھی…

Read More

(ویب ڈیسک)پی ڈی ایم نے13 دسمبر کو لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق کا کہنا ہے کہ 13دسمبر کو لاہور میں پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کا تاریخی جلسہ ہوگا، دسمبر فیصلے کا مہینہ ہوگا اور عوامی امنگوں کے مطابق فیصلہ ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ موجودہ حالات عوام کے سامنے ہیں، حکومت کے خلاف تمام سیاسی جماعتیں ایک ہوگئی ہیں۔  مسلم لیگی رہنما نے مزید کہا کہ عوام کو جلد اس حکومت سے نجات ملے گی،حکومت کا وقت پورا ہونے والا ہے تیاری کرلیں۔

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک): وزیر اعظم عمران خان نے گستاخانہ خاکوں پر فرانسیسی وزیر اعظم کے بیان کی شدید تنقید کی۔ وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ایک لیڈر کی پہچان یہ ہے کہ وہ لوگوں کو متحد کرتا ہے اور لیڈر کو نیلسن منڈیلا کی طرح لوگوں کو متحد کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ فرانسیسی صدر میکرون کو انتہا پسندوں کو موقع نہیں دینا چاہیے تھا جبکہ صدر میکرون کو دنیا کو تقسیم کرنے کے بجائے معاملات کو حل کرنا چاہئے تھا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ دنیا کو تقسیم کرنے سے انتہا پسندی مزید بڑھے…

Read More

(ویب ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہےکہ فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کو دماغی معائنے کی ضرورت ہے۔ ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں ترک صدر نے فرانسیی ہم منصب ایمانوئیل میکرون کو ان کی مسلم مخالف پالیسیوں پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ طیب اردوان کاکہنا تھاکہ ایسے سربراہِ مملکت کے بارے میں سوائے اس کےکیا کہا جاسکتا ہے کہ وہ سب سے پہلے اپنے دماغ کا معائنہ کروائے جو اپنی ریاست کے مختلف مذہب سے تعلق رکھنے والے لاکھوں افراد سے ایسا برتاؤ کرتا ہے۔ خیال رہےکہ فرانسسیی صدرکے حالیہ دنوں سامنے آنے والے بیانات کے بعد…

Read More

(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کا افتتاح کر دیا۔ اورنج لائن میٹرو ٹرین کی افتتاحی تقریب میں چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ اور چینی سفیر بھی شریک ہوئے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے اورنج لائن میٹرو ٹرین کا یکطرفہ کرایہ 40 روپے رکھا گیا ہے۔ افتتاحی تقریب کے بعد 26 اکتوبر سے شہری اورنج ٹرین میں سفر کر سکیں گے، ٹرین صبح ساڑھے 7 سے رات ساڑھے 8 بجے تک چلائی جائے گی۔ 27.1 کلومیٹر طویل ٹریک کے لیے 26 اسٹیشنز بنائے گئے ہیں چین سے آئے ہوئے…

Read More

(ویب  ڈیسک)مکسڈ مارشل آرٹس میں ناقابل شکست رہنے والے لائٹ ویٹ ورلڈ چیمپئن خبیب نورماگومیدوف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ لائٹ ویٹ ورلڈ چیمپئن خبیب نورماگومیدوف نے اپنی آخری فائٹ میں امریکا کے جسٹن گیچے کو مات دی جس کے بعد انہوں نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ روس سے تعلق رکھنے والے خبیب نورماگومیدوف نے 2008 میں مکسڈ مارشل آرٹس میں ڈیبیو کیا تھا اور کیرئیر کے آغاز سے ہی شکست خبیب کے پاس بھی نہ پھٹک سکی۔ خبیب نورماگومیدوف 12 سال ناقابل شکست رہے، ان کے حریفوں کو ایک کے بعد ایک ان کے آگے ہار ماننا پڑی۔…

Read More

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہر وعدے پر  یوٹرن لیا اور  وہ ہر الیکشن سے پہلے ایک نئے جھوٹ کے ساتھ آ جاتے ہیں۔ گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے 2018 کے منشور میں گلگت بلتستان کی کوئی بات نہیں تھی لیکن اب الیکشن قریب آ رہا ہے تو انہوں نے گلگت بلتستان کے لیے صوبے کا لولی پاپ تیار کر لیا۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب سے پوچھیں عمران…

Read More