Author: Khabrain News

لاہور(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے پنجاب میں لاپتہ خواتین کی باقی صفحہ6بقیہ نمبر 40 بازیابی کیس میں مخصوص انوسٹیگیشن ٹیمیں تشکیل دینے کا حکم دیدیا، عدالت نے سرکاری وکیل کو حکومت سے ہدایات لیکر یکم دسمبر کو پیشرفت رپورٹ سمیت طلب کرلیا، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ انوسٹیگیشن لاہور ونگ تسلی بخش کام نہیں کر رہا ہے، انوسٹیگیشن ٹیم کو تبدیل کیا جائے، خواتین کے کیسز میں الگ مخصوص ٹیمیں تشکیل دی جائیں ، آئی جی پنجاب راو عبدالکریم نے پیشرفت رپورٹ پیش کی، رپورٹ کے مطابق سال 2021 ء سے 2025ء تک ایک لاکھ سے…

مزید پڑھیں

کنشاسا(نیوز ایجنسیاں)افریقی ملک جمہوریہ کانگو کے مشرقی علاقوں میں ایبولا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی اصل تعداد سرکاری اعداد و شمار سے کہیں زیادہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، سیٹلائٹ تصاویر میں تیزی سے پھیلتے قبرستان اور نئی قبریں سامنے آ گئیں۔برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سیٹلائٹ تصاویر اور مقامی قبرستانوں کے ریکارڈ کا جائزہ لینے سے معلوم ہوا ہے کہ مشرقی شہر بونیا میں نومبر کے آغاز تک اضافی اموات کی تعداد سرکاری اعداد و شمار سے 50 فیصد سے بھی زیادہ رہی۔بونیا اور مونگوالو جیسے شہروں کی سیٹلائٹ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے…

مزید پڑھیں

لاہور (کرائم رپورٹر) کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) ہیڈ کوارٹرز میں دو ڈی ایس پیز کے درمیان تلخ کلامی کے بعد جھگڑا اور ہاتھا پائی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ سی سی ڈی ذرائع کے مطابق ڈی ایس پی راشد امین بٹ اور ڈی ایس پی رئیس خان کے درمیان کسی معاملے پر پہلے تلخ کلامی ہوئی، جو دیکھتے ہی دیکھتے گالم گلوچ اور ہاتھا پائی میں تبدیل ہوگئی۔ دونوں افسران نے ایک دوسرے کے گریبان پکڑ لیے اور ایک دوسرے پر مکوں کی بارش کر دی۔ واقعے کے دوران ہیڈ کوارٹرز میں موجود ایس پیز نے مداخلت کرتے…

مزید پڑھیں

لاہور: طالبہ یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور میں خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ آرٹ نمائش دیکھ رہی ہے۔

مزید پڑھیں

کوالالمپور(آئی این پی ) ملائیشیا نے میانمار سے تعلق رکھنے والے 6 ہزار 500 سے زائد تارکین وطن کو آئندہ دسمبر میں وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، جس پر انسانی حقوق کی تنظیموں اور پناہ گزینوں کے حامی حلقوں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ غیرملکی خبررساںادار ے کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ یکم دسمبر کے بجائے 6 اور 7 دسمبر کو تین بحری جہازوں کے ذریعے تقریبا 1500 میانماری شہریوں کو واپس بھیجا جائے گا، جبکہ مزید 5303 افراد کو طیاروں کے ذریعے میانمار منتقل کیا جائے گا۔ فضائی…

مزید پڑھیں

پاکپتن (نمائندہ خبریں )مبینہ توہمات اور ”عملیات” کے شبہ پر باپ نے 12 سالہ بیٹے کو سر پر سریہ مار کر قتل کر دیا، مقدمہ درج تھانہ صدر عارفوالہ کے علاقے چک نمبر 19ای بی میں مبینہ روحانی علاج، ”عملیات” اور توہمات کے شبہ میں سنگین واقعہ پیش آیا ہے، جہاں باپ نے مبینہ طور پر سر پر سریہ مار کر اپنے 12سالہ بیٹے عبداللہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہیدرخواست گزار خاتون عمرانہ زوجہ نذیر قوم مسلم شیخ سکنہ چک 19ای بی کے مطابق، اس کے…

مزید پڑھیں

لندن(آئی این پی )انگلینڈ کی کائونٹی ڈورسیٹ کے تاریخی شہر ڈورچیسٹر میں مقامی سطح پر بے حد مقبول آوارہ گرد بلی سوزی کو خرج تحسین پیش کرنے کے لئے اس کا قدِ آدم کانسی کا مجسمہ نصب کر دیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مجسمے کی نقاب کشائی کی تقریب اتوار کو ساتھ اسٹریٹ پر واقع فلاحی ادارے جولیا ہائوس کے باہر منعقد کی گئی جس میں بارش کے باوجود درجنوں شہریوں نے شرکت کی۔معروف مجسمہ ساز آما مینیک کا تیار کردہ یہ مجسمہ سوزی کی مقامی شہرت اور لوگوں سے اس کی خاص وابستگی کی علامت ہے۔سوزی گزشتہ چند…

مزید پڑھیں