تازہ تر ین
اہم خبریں

حکومت سے سمجھوتہ….

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ میرا حکومت کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ہوا کسی کو یقین دہانی نہیں کرائی کہ پاکستان نہیں آﺅں گا۔ فوج میں اکثریت میرے.

جنرل راحیل نے آرٹیکل 6کے مجرم کو بچا لیا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت دھاندلی کمیشن کی سفارشات پر عمل نہیں کررہی، نوازشریف کاپیچھا نہیں چھوڑیں گے، عمران خان سے وکیل بابراعوان کی ملاقات ہویءجس میں پانامہ لیکس.

کل وطن آمد, کارکنوں کا جوش عروج پر….

کراچی(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کل جمعہ کو دبئی سے کراچی پہنچیں گے ۔ آصف علی زرداری کراچی ایئرپورٹ کے اولڈ ٹرمینل پر سہ پہر.

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرتے ہوئے سمری تیار کر لی ہے جسے منظوری کیلئے وزارت پیٹرولیم کو بھیجا جائے گا۔ کولمبیامیں.

وزیراعظم کا بوسنیا میں اہم خطاب

سرائیوو (این این آئی) پاکستان اور بوسنیا ہرزے گوینا نے تعلیم ¾تجارت اور سرمایہ کاری سمیت مختلف امور پر تعاون بڑھانے میں اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم میں.

وزیراعلیٰ کے اہم احکامات, طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم

لاہور( اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی معیشت کو مضبوط بنانے اور پاکستان کو مسائل اور چیلنجز سے نکالنے کے حوالے سے ملک کے صنعتکاروں اورتاجر برادری.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain