اہم خبریں

لاہور (وقائع نگار) ملک بھر میں بھی لیلة القدر نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی۔ فرزندان اسلام نے رات بھر تلاوت قرآن مجید، نوافل اور ذکر واذکار میں گزاری اور سحری تک عبادت وریاضت کرتے رہے۔ شہر بھر کی…

قصور(بیورورپورٹ)قصور اور گردونواح میں زینب کیس کے بعد بھی ننھی پریوں کے ساتھ جنسی درندگی کا سلسلہ تھم نہ سکا نواحی علاقہ ڈھنگ شاہ میں بااثر ملزم نے گیارہ سالہ بچی کو دو بار درندگی کانشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل فائیو کے پروگرام مرحبا رمضان میں مسلم ریاست میں غیر مسلموں کے حقوق اور رمضان المبارک کی ستائیسیویں رات کی رحمتوں برکات و ثمرات پر سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ علمائے کرام نے بتایا کہ ستائیسویں…

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان سے بھارت میں داخل ہونے والے ایک کبوتر نے بھارتی سیکیورٹی حکام کی نیندیں اڑا دیں۔ بھارتی اخبار ٹائمز ا?ف انڈیا کے مطابق بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس نے پاکستان سے بھارت میں داخل ہونے والے کبوتر کو…

راولپنڈی(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری نثار نے آزار حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔اڈیالہ روڈ پر کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار نے آزاد حیثیت میں انتخاب لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی…

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان ریلویز نے عید کے پہلے اور دوسرے روز سینئر سٹیزنز کے لیے مفت سفر کا اعلان کردیا۔ترجمان ریلوے کے مطابق عید کے پہلے اور دوسرے روز سینئر سٹیزنز کے لیے مفت سفر کا فیصلہ وزیر ریلویز روشن خورشید…

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کے خلاف ڈاکٹر فاروق ستار کی درخواست مسترد کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کا کنوینر قرار دے دیا۔یاد رہے کہ…