لاہور(ویب ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکر ی کی 6 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا۔نگران کابینہ کے ارکان کی تقریب حلف برداری گورنر ہاو¿س میں ہوئی جہاں گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے کابینہ ارکان سے حلف لیا جب کہ تقریب…
اہم خبریں
کراچی(ویب ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 121 روپے کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا جو بعد میں کم ہوکر 119.50 پیسے پر ا?گیا جب کہ اسٹیٹ بینک نے روپے کی قدر میں مزید کمی پرمداخلت نہ کرنے کا فیصلہ…
راولپنڈی(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں نام ہونے کی وجہ سے سعودی عرب جانے سے روک دیا گیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ذلفی…
لاہور:(ویب ڈیسک)چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے حمزہ شہباز اور عائشہ احد کے درمیان معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرادیا جس کے بعد دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف کیس واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں…
لاہور (کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس نے پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج راشدضیاءکو عہدے سے ہٹا دیا۔چیف جسٹس نے جناح ہسپتال کا خود دورہ کیا وہاں کے حالات ناقص تھے۔چیف جسٹس نے کہا کہ راشد ضیاءکو کس طریقہ کار کے تحت…
لاہور(ویب ڈیسک): موٹر وے پولیس نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی گاڑی کا راوی ٹول لازہ پر چالان کردیا۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ڈرائیور کے ہمراہ موٹر وے پر سفر کر رہے تھے کہ موٹر وے پولیس…
کراچی( ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کراچی سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ شہباز شریف نے این اے 248، 249 اور 250 سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا…
ؒٓلاہور (ویب ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ملک بھر میں بڑھتی ہوئی بجلی کی بندش کے خلاف منگل کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کارکنوں کو یونین کونسل کی سطح پر مظاہرے کرنے کی ہدایت…
سنگاپور سٹی(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان تاریخی ملاقات کے لیے سنگاپور پہنچ گئے۔ عصرِ حاضر کی تاریخی ملاقات کے لیے امریکی صدر اور شمالی کوریاکے سربراہ سنگاپور میں موجود ہیں جہاں…
اسلام آباد(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ نے موبائل کارڈ پر سروس چارجز اور ٹیکس معطل کردیئے اس کے علاوہ ایکسائز ڈیوٹی بھی معطل کردی۔فیصلے پر عملدرآمد پرسوں رات 12 کے بعد ہوگا۔دوران سماعت چیئرمین ایف بی آر نے بتایا کہ موبائل…
