انٹر نیشنل

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ نے اہم سرکاری ای میلز کی ترسیل کے لیے اپنے ذاتی ای میل اکاﺅنٹ کو استعمال کر کے امریکی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی صدر…

سری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن اور گھر گھر تلاشی کے نام پر مزید 4 کشمیریوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں کے علاقے ندی گام میں قابض…

ورجینیا(ویب ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون نے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیا میں امریکا کا اہم اتحادی ہے جب کہ دونوں ممالک کے فوجی تعلقات برقرار ہیں۔پنٹاگون کے ڈائریکٹر برائے ڈیفنس پریس آپریشنز کرنل راب میننگ نے میڈیا نمائندوں…

کیلیفورنیا (ویب ڈیسک)ایک ڈاکٹر کو مسیحا کا درجہ دیا جاتا ہے، جو بیمار مریضوں کو صحت یابی کی جانب گامزن کرکے ان میں زندگی کو بیدار کردیتا ہے، مختلف ڈاکٹرز مختلف طریقوں سے مریضوں کا علاج کرتے ہیں، لیکن امریکا…

لندن(ویب ڈیسک) صرف 6 ہفتوں کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 20 فیصد کمی عالمی معاشی بحران کا پیش خیمہ ہوسکتا ہے۔برطانوی اخبار گارڈین کے تجزیے کے مطابق اکتوبر کے آغاز میں خام تیل کی قیمت…

ریاض(ویب ڈیسک)سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ ان کا ملک دہشتگردی اور انتہا پسندی کیخلاف جدوجہد جاری رکھے گا۔شاہ سلمان نے شوریٰ کونسل کے افتتاحی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ ‘سعودی ولی عہد محمد…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے ہمارے لیے کچھ بھی نہیں کیا۔امریکی چینل فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ…

پاپوا نیو گائنیا(ویب ڈیسک ) ایشیا پیسیفک اقتصادی تعاون تنظیم کا اجلاس چین اور امریکا کے مابین تجارتی تنازع کی نذر ہوگیا۔21 رکنی ایشیا پیسیفک اقتصادی تعاون تنظیم کا اجلاس جزیرہ ریاست پاپوا نیو گائنیا میں ہوا جس میں شریک…