انٹر نیشنل

اوٹاوا(ویب ڈیسک) امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل جوزف ڈن فورڈ نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان ہارے نہیں بلکہ 17 سالہ جنگ کے بعد بھی ا±ن کی پوزیشن کافی مضبوط ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے…

سری نگر(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور قابض فوج نے آپریشن کے نام پر آج مزید دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں…

نئی دہلی(اے این این) سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کے دورہ پاکستان پر تنقید کے بعد اب یہ بھارت کے ریاستی انتخابات کا موضوع بن گیا، مخالف جماعت کے رہنماﺅں نے تنقید کے باونسر پھینکے تو سابق کرکٹر نے…

بیجنگ (ویب ڈیسک ) پاکستان اور چین کے قانون سازوں اور رائے سازوں نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) سے متعلق پروپیگنڈے کے خلاف مشترکہ کوششیں کرنے اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو اجاگر کرنے کی کوششوں پر…

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث 17 سعودی شہریوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے جمال خاشقجی کے قتل کے ردِ عمل میں پہلی مرتبہ عملی قدم…

نیویارک(خصوصی رپورٹ)خالصتان انٹرنیشل افیئرز سنٹر نارتھ امریکہ کے سربراہ ڈاکٹر امرجیت سنگھ نے کہا ہے کہ اگر سکھوں کے پاس قائداعظم محمد علی جناح جیسا ایک لیڈر بھی ہوتا تو آج پاکستان کی طرح خالصتان بھی دنیا کے نقشے پر…

ریاض (ویب ڈیسک) ترکی میں سعودی قونصل خانے میں قتل ہونے والے صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث 11 افراد پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے جبکہ 5 افراد کے سر قلم کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ضرور…

کیپ ٹاو¿ن (ویب ڈیسک ) انسان کے اندر قدرت نے فطری طور پر یہ احساس رکھا ہے کہ وہ دوسرے انسان کی تکلیف کو محسوس کرتا ہے۔ آپ کسی کو درد سے کراہتے دیکھیں، کسی کا خون بہتا دیکھیں، تو…