انٹر نیشنل

جلال آباد(ویب ڈیسک) افغانستان کے شہر جلال آباد میں محکمہ تعلیم کی عمارت پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔ حملہ آوروں نے جلال آباد کے علاقے پولیس ڈسٹرکٹ 3 میں…

لندن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دباو¿ پر برطانیہ نے مزید فوجی افغانستان بھیجنے کا وعدہ کیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے برطانیہ سمیت یورپی ممالک پر اضافی نفری بھیجنے کے دباو¿ پر برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے…

واشنگٹن (ویب ڈیسک ) برطانیہ کے سابق وزیراعظم ونسٹن چرچل کیساتھ سکول میں جنسی زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔ ہاو¿س آف کارڈزکے لارڈ ڈیوس کا کہنا ہے کہ سکول میں ٹیچرز چرچل کیساتھ دہشت پیدا کرنیوالا سلوک کرتے تھے۔چرچل کی…

سری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4 کشمیری نوجوان شہید اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔کشمیر میڈیا سیل کے مطابق وادی کے ضلع شوپیاں کے علاقے کنڈالاں میں سرچ آپریشن کے…

ایران (ویب ڈیسک )ایران میں خواتین ایک نوجوان لڑکی کی گرفتاری کے بعد اپنی رقص کرتے ہوئے ویڈیو پوسٹ کر رہی ہیں۔مائدح ہوجابری نے انسٹا گرام پر ایرانی اور مغربی پاہپ موسیقی پر رقص کرے ہوئے ویڈیوز پوسٹ کی تھیں…

چین (ویب ڈیسک )یوں توچٹ پٹے مصالحے دار کھانے چٹورے افراد کو بیحد پسند ہوتے ہیں لیکن تیکھاکھانے کے شوقین اس شخص کے تو کیا ہی کہنے کہ جس نے دنیا کی تیز ترین مرچین کھانے کا انوکھا کارنامہ پیش…