نئی دہلی(این این آئی) بھارت کی خفیہ ایجنسی ”را“ کے حاضر سروس آفیسر کلبھوشن یادیو کے معاملے پر بھارت نے عالمی عدالت انصاف میں تازہ جواب جمع کرادیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق عالمی عدالت انصاف میں23جنوری2018کوہونے والی سماعت کے…
انٹر نیشنل
انقرہ (نیٹ نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے ملک میں قبل از وقت عام انتخابات کروانے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق ترک صدر نے ملک میں قبل ازوقت عام انتخابات کا اعلان کردیا۔ترک صدر کا کہنا تھا کہ ملک…
ممبئی (ویب ڈیسک)انڈیا کی کئی ریاستوں کو ایک مرتبہ پھر نقد رقم کی قلت کا سامنا ہے اور ملک میں ہزاروں اے ٹی ایم بند پڑے ہیں۔حکومت کا کہنا ہےکہ یہ قلت عارضی ہے اور اس مسئلے کو جلدی ہی…
کابل (ویب ڈیسک)افغانستان میں ایک شہری نے امریکی صدر سے متاثر ہو کر اپنے بیٹے کا نام ڈونلڈ ٹرمپ رکھ دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل کے رہائشی سید اسد اللہ پویا کا کہنا ہے…
لزبن (ویب ڈیسک) پرتگال کی ایک ماڈل نے کنوارہ پن بیچنے کیلئے آن لائن بولی کا عمل شروع کر دیا ہے اور یہ جان کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے کہ 21 سالہ اس ماڈل کو اب تک…
ریاض(ویب ڈیسک)برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ امریکا کی سربراہی میں قائم فوجی اتحاد کے تحت سعودی دستوں کو شام بھیجا جاسکتا ہے۔ریاض میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے…
واشنگٹن (سپیشل رپورٹر سے) امریکہ کے معاون نائب وزیرِ خارجہ برائے سیاسی امور تھامس شینن نے امریکہ میں تعینات پاکستانی سفارت کاروں کے بلا اجازت سفر پر پابندی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے یہ پابندی پاکستان…
لاہور (ویب ڈیسک) شام کے سرکاری ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ حمص کے قریب الشیعرات ائیربیس پر میزائل حملہ کیا گیا جسے شامی ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیا، ادھر امریکا نے شام پر میزائل حملے کی تردید…
نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارت میں فیس بک اور واٹس ایپ میں مصروف رہنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ہریانہ کے شہر گڑگاو¿ں میں انٹرنیٹ کے کثرت سے استعمال پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔…
نئی دہلی(ویب ڈیسک) جنگی جنون میں مبتلا بھارت کے لڑاکا طیاروں نے پاکستان کی سرحد کے قریب مشقوں کے دوران گزشتہ 72 گھنٹوں میں 5 ہزار پروازیں کی ہیں۔خطے کا امن تباہ کرنے پر تلا± بھارت ایک طرف ہتھیاروں کی…
