ریاض (ویب ڈیسک)سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں مٹی اورگرد وغبار کے طوفان کے باعث معمولات زندگی اور تعلیمی سرگرمیاں شدید متاثر ہو گئی ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب کے دوران گردوغبار کے طوفان نے…
انٹر نیشنل
نیو یا رک(ویب ڈیسک)ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تواتر سے شراب نوشی کرنے سے عمر میں کمی واقع ہو سکتی ہے۔اس تحقیق میں چھ لاکھ شراب نوشی کرنے والوں سے معلوم چلا کہ ہفتے میں 10 سے…
نئی دہلی‘ سرینگر (خصوصی رپورٹ) بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے بلآخر اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکتی، وادی کے حالات بہتر کرنے کا طریقہ صرف امن ہی ہے، مجاہدین…
ٹوکیو ( ویب ڈیسک )ٹیکنالوجی اور روبوٹس کی سرزمین جاپان سے خبر آئی ہے کہ وہاں مصںوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) پر مبنی پہلے امیدوار نے میئر کے مقابلے میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔نیا بھر میں یہ بحث…
بغداد (ویب ڈیسک) عراق کے سابق صدر صدام حسین کا مقبرہ تباہ ہوگیا جب کہ ان کی میت بھی قبر سے غائب ہے۔ عراق کے شہر تکریت کے علاقے الوجا میں صدام حسین کا مقبرہ تباہ ہے اور قبر میں…
گھانا (ویب ڈیسک)افریقی ممالک کے بڑے شہروں کی سڑکوں پر بے ہنگم ٹریفک، بڑے بڑے اسپیکروں پر موسیقی اور اونچی اونچی ا?واز میں اپنے کاروبار کی تشہیرکرنے والے ہر جگہ نظر ا?تے ہیں لیکن گھانا کے حکام کا کہنا ہے…
مکہ (ویب ڈیسک)سعودی حکام نے کہا ہے کہ عمرے کے ویزے کی میعاد ختم ہونے کے بعد ملک میں غیر قانونی قیام کرنے والوں کو 50 ہزار ریال جرمانہ اور 6 ماہ قید کی سزا دی جائے گی۔محکمہ پاسپورٹ کے…
ماسکو(ویب ڈیسک) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ اگر مغرب کی جانب سے شام پر دوبارہ حملہ کیا گیا تو اس کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔کریملن سے جاری بیان کے مطابق امریکا اور اس کے…
ٓامریکہ (ویب ڈیسک) امریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی کے سابق سربراہ جیمز کومی نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایسے شخص ہیں جو ‘اخلاقی طور پر امریکہ کے صدر رہنے کے قابل نہیں’ اور جو خواتین کو ‘گوشت…
اسرائیل (ویب ڈیسک) ا±س دن حسب معمول نماز جمعہ کے لیے مسجد اقصیٰ کے دروازے پر اسرائیلی فوجیوں کی رکاوٹیں اور پابندیاں دیکھیں، تو ایک ننھی سی بچی چیخ اٹھی۔۔۔ ’یہ ہماری زمین ہے، تم کون ہوتے ہو ہمیں آنے…
