لندن (ویب ڈیسک ) کائنات کی گتھیاں سلجھانے والے ممتاز ماہرِ کونیات اور کیمبرج یونیورسٹی میں ریاضی کے پروفیسر اسٹیفن ہاکنگ نے اپنے علم اور تجربے کی بنا پر زمین کی تباہی اور انسانیت کے خاتمے سے متعلق انتباہی پیش…
انٹر نیشنل
بدین (ویب ڈیسک ) سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار علی مرزا نے میر منور علی تالپور کے خلاف آئندہ عام انتخابات میں کھڑے ہونے کا اعلان کردیا ہے۔خیال رہے کہ میر منور علی تالپور، سابق صدر آصف علی زرداری…
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کے صدارتی انتخابات میں مداخلت اور سائبر حملوں کے الزام میں ماسکو انٹیلی جنس سروس سمیت 19 روسی شہری اور 5 گروپس پابندیوں کی زد میں آگئے۔یر ملکی خبر رساں ادارے کے حوالے سے اپنی رپورٹ…
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزیر دفاع اور ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران ایٹم بم بنا سکتاہے تو سعودی عرب بھی بنائے گا ۔تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کو…
سٹیفن ہاکنگ سنہ 1942 میں پیدا ہوئے تھے، انھوں نے اوکسفرڈ سے طبیعات کی تعلیم حاصل کی اور بعدازاں کیمبرج سے فلکیات کے شعبے میں پی ایچ ڈی کی۔ 22 برس کی عمر میں ان میں ایک مرض موٹر نیورون…
روس (ویب ڈیسک) کے مشرقی شہر کے ایئر پورٹ کے رن وے پر قیمتی دھاتوں کی بارش نے سب کو حیران کر دیا۔ قیمتی دھاتوں کی اینٹیں جا بجا رن وے پر بکھری ہوئی تھیں لیکن یہ رن وے تک پہنچی…
مینیسوٹا(ویب ڈیسک) یوٹیوب کی ایک ویڈیو بنانے کے دوران اپنے بوائے فرینڈ کو گولی مار کر ہلاک کرنے کے جرم میں ایک امریکی خاتون کو چھ ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔اس جوڑے کی کوشش تھی کہ وہ ایک…
کرناٹک (ویب ڈیسک )بھارتی ریاست کرناٹک کے گاو¿ں بلتھانگیڈی میں ایک ایسی بچی بھی موجود ہے جس کیا ٓنکھوں سے آنسوو¿ں کے ساتھ ساتھ مردہ چیونٹیاں بھی نکلتی ہیں اور اب تک اس کی انکھوں سے 60 چیونٹیاں برامد ہوچکی…
لندن (خصوصی رپورٹ) برطانوی گوریوں کے ینگ نے مسلمان لڑکی مار ڈالی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 18 سالہ مریم مصطفی کا تعلق مصر سے تھا اور وہ ہیسٹن میں سینٹرل کالج میں انجینئرنگ کی طالبہ تھی۔ مقتولہ…
فرانسیس( ویب ڈیسک )عدالت سے سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی بیٹی کی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ذرائع کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔تاہم…
