ابوجہ(ویب ڈیسک) نائیجیریا کی ایک عدالت میں اس وقت عجیب شرمناک صورتحال پیدا ہو گئی جب ایک خاتون یہ شکایت لے کر پہنچ گئی کہ اس کے خاوند نے عملیات کی آڑ میں ایک امام مسجد سے اس کی عصمت…
انٹر نیشنل
کابل(ویب ڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے قبل بائی میں خودکش کار بم دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پولیس کمانڈر بسم اللہ تابان نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ…
ماسکو(ویب ڈیسک) روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے اعلان کیا ہے کہ روس نے انتہائی تباہ کن ایٹمی ہتھیار تیار کرلیے ہیں۔ روسی صدر پیوٹن نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے 2 گھنٹے طویل خطاب کے دوران اعلان کیا کہ روس…
سری نگر(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ 15 کشمیریوں کو شہید کیا۔مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور نہتے کشمیریوں پر پیلٹ گن کا ا?زادانہ استعمال کیا جارہا ہے جس…
لاہور (ویب ڈیسک)شام میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اپیل کے باوجود شامی اور روسی افواج کی غوطہ شہرمیں بمباری جاری ہے۔ تازہ حملے میں چوبیس افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دس روز میں مرنے والوں کی…
یورپ (ویب ڈیسک)مشرق کے درندے کے نام سے برفانی طوفان کی مغرب میں تباہ کاریاں جاری ہیں جس سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا جب کہ موسم کی شدت اور مختلف حادثات میں 17 افراد ہلاک ہوگئے۔ سائبیریا سے ا?نے والی…
لاہور(ویب ڈیسک) بھارت نے پاکستانی زائرین کے مذہبی ویزوں پر غیر اعلانیہ پابندی لگادی ہے۔پاکستان سے ہر سال سیکڑوں زائرین عظیم روحانی بزرگ حضرت معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ کے عرس میں شرکت کے لیے بھارتی ریاست راجستھان کے…
یہ 2018ہے اور ہمیں یقین ہے کہ ہم وقت سے بہت آگے ہیں،ڈرون سے زیادہ فیشن ایبل کون ہو سکتا ہے ،یہ دعوی کیا ہے اٹلی کے لگثرری فیشن ہاﺅس Dolce and Gabbanaکا جنہوں نے ہینڈ بیگز کی ماڈلنگ کیلئے…
بافٹا(ویب ڈیسک)آسکراورگولڈن گلوب ایوارڈزکے بعد اہم ترین برٹش فلمی ایوارڈز ’دی برٹش اکیڈمی ا?ف فلم اینڈ ٹیلی وڑن ا?رٹس‘ (بافٹا) کے میلے میں ہولی وڈ فلم ‘تھری بل بورڈز آو¿ٹ سائیڈ ایبنگ،مزوری‘ نے پانچ ایوارڈز جیت کر اگرچہ سب کو…
ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب کے ماہرین نے زیریں سرخ اشعاع ( انفراریڈ ریڈی ایشن) سے بجلی بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے جس کے تحت زمینی حرارت کو بھی برقی توانائی میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔کنگ عبداللہ یونیورسٹی ا?ف سائنس…
