انٹر نیشنل

بیجنگ(ویب ڈیسک)چین نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ غیر جانبداری سے پیش آئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزارت…

لیسٹر(ویب ڈیسک)برطانیہ کے شہر لیسٹر میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئی۔برطانوی شہر لیسٹر میں دھماکے گزشتہ روز شام کے اوقات میں ہوئے تھے جس کے نتیجے میں اسٹور اور 2 منزلہ عمارت مکمل طور…

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی وزارت دفاع اور داخلہ میں اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے کئی اہم تبدیلیاں کر دی گئیں۔سیاسی اور دفاعی سیٹ اپ میں اہم تبدیلیوں کے احکامات رات گئے سعودی بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے جاری کیے…

نئی دہلی(ویب ڈیسک )بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں خواجہ سراوں کو پولیس فورس کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،جس کے بعد 40خواجہ سراوں نے بھرتی کے لئے درخواستیں جمع کرادی ہیں۔بھارتی اخبار کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ کی…

پیرس(صباح نیوز)ایک تازہ ترین سروے کے مطابق فرانس میں تقریبا چالیس لاکھ یعنی خواتین کی کل آبادی کے بارہ فیصد کا کم از کم ایک مرتبہ ریپ ہو چکا ہے۔فرانسیسی تھنک ٹینک فاﺅنڈیشن جین ییریز کی تحقیق میں یہ بھی…

بیجنگ(خصوصی رپورٹ )چین میں زچگی کے درد سے تڑپتی ہوئی خاتون کو بروقت ہسپتال پہنچانے کے لیے ٹریفک پولیس نے 18 سگنلز کی لائٹس ’گرین‘ کردیں۔چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوب مغربی صوبے کے شہر میانیانگ میں ٹریفک پولیس نے…

بیجنگ (خصوصی رپورٹ)چین میں جنازوں پر لوگوں کی تعداد بڑھانے کیلئے برہنہ ڈانس کا سہارا لیا جاتا ہے۔رواںسال کے شروعات میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جنازوں پر سٹرپرز یا نیم برہنہ ڈانسرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انھیں…

الینوائے(صباح نیوز) امریکی ریاست الینوائے سے تعلق رکھنے والی مسلمان خاتون طاہرہ رحمن امریکا کی پہلی باحجاب نیوز اینکر بن گئیں۔27 سالہ طاہرہ رحمن نے لویولا یونیورسٹی آف شکاگو سے صحافت کے شعبے میں اعلی تعلیم حاصل کی ہے۔طاہرہ نے…