واشنگٹن، نیویارک (سپیشل رپورٹر سے) امریکہ میں صدارتی انتخابات کی مہم ختم ہونے کے بعد ریاست ہمپشائر میں پولنگ کا عمل شروع ہوگیا، ڈکش ول گاو¿ں میں آٹھ الیکٹرول ووٹوں میں سے سات کاسٹ ہوئے، ڈیمو کریٹک امیدوار ہیلری کلنٹن…
انٹر نیشنل
واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی عوام آج اپنے 58 ویں صدر کو منتخب کرنے جارہے ہیں جس کے لیے مختلف ریاستوں میں پولنگ کا عمل شروع ہوچکا ہے، پولنگ کا آغاز روایتی طور پر ریاست نیو ہیمپشائر کے 3 قصبوں سے ہوا، جہاں…
واشنگٹن (خصوصی رپورٹ) امریکہ میں ہونے والے آج کے صدارتی انتخابات میں اگرچہ ڈیموکریٹک امیدوار ہلیری کلنٹن کی پوزیشن معمولی مضبوط نظر آ رہی ہے لیکن ماہرین کے مطابق اگر کسی صورت نتیجہ برابری کی صورت میں آیا تو امریکی…
لاہور (خصوصی رپورٹ) امریکی صدارتی الیکشن سے ایک دن قبل این ڈی ٹی وی جیسے بھارت کے مختلف میڈیا ادارے بھرپور قوت کے ساتھ اور ہر ممکن طریقے سے ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت جبکہ ہلیری کلنٹن کے حامیوں کے حوصلے…
واشنگٹن (اے این این) امریکہ میں صدارتی الیکشن (آج) ہونگے جن میں ڈیموکریٹک پارٹی کی ہیلری کلنٹن اور ریپبلکن کے ڈونلڈ ٹرمپ میں جوڑ پڑے گا تاہم ای میلز تنازعہ میں ایف بی آئی کی جانب سے کلین چٹ ملنے…
سرینگر( آن لائن )مقبوضہ کشمےر مےں بھارتی فورسز نے رےاستی دہشت گردی کی تازہ کاروائی مےںضلع شوپےان مےں اےک نوجوان شہےد کردےا۔سر ی نگر سے آ مدہ اطلا عات کے مطابق نوجوان کو ضلع کے علاقے ونگام مےں محاصرے اور…
واشنگٹن (ویب ڈیسک)ڈونلڈ ٹرمپ ہالی وڈ سپراسٹارز میں تلخیاں پیدا کرنے کی وجہ بن گئے۔ ایک تقریب کے دوران رابرٹ ڈی نیرو نے آرنلڈ شیوازنگرکے ساتھ تصویر بنوانے سے انکار کر دیا۔ہالی وڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو نے تقریب کے…
لندن(نیوز ڈیسک)غیرملکی میڈیا نے کہاہے کہ دنیا بھر کی طرح پاکستانیوں کو بھی امریکی صدارتی انتخاب میں گہری دلچسپی ہے اور وہ ڈونلڈ ٹرمپ یا ہلیری کلنٹن کے نت نئے تنازعات اور سکینڈلوں سے اپنے آپ کو نہ صرف باخبر…
اسلام آباد (صباح نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور نہتے کشمیریوں پر مظالم کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ یاسین ملک کو زندہ لاش بنا کر…
