پاکستان

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی فریئر میں شوہر نے پہلی بیوی اور سالی کے ساتھ مل کر دوسری اہلیہ کو قتل کردیا۔ کراچی کے فریئر تھانے کی حدود سے گزشتہ رات 27 سالہ خاتون عمیرا کی لاش جناح اسپتال لائی گئی…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ریکوڈک سے متعلق قانون سازی پر حکومت اور اتحادی جماعتوں کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے ۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی قیادت میں حکومتی وفد چار گھنٹوں تک اختر مینگل کو مناتا…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 14 دسمبر کو امریکہ کے اہم سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 14 سے 21 دسمبر تک امریکہ کا سرکاری دورہ…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور قازقستان کے تعلقات تاریخ، مذہب اور ثقافت میں گہرے جڑے ہوئے ہیں، پاکستان وسطی ایشیائی ریاستوں بالخصوص قازقستان کے ساتھ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کا…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سابق ممبر قومی اسمبلی چودھری محمد سعید حرکت قلب بند ہو جانے کی وجہ سے انتقال کر گئے ہیں۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق پیپلزپارٹی کے سابق ایم این اے چودھری سعید گیسٹ ہاؤس…

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ 13 جماعتوں کا اتحاد اکیلے عمران خان کے لئے ریت کی دیوار ثابت ہوا، ہم پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں اور رہیں گے، غلط فہمیاں پیدا کرنے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن انشااللہ اکتوبر2023میں ہوں گے اور امید ہےعوام الیکشن میں سچ پرمبنی فیصلہ کریں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چمن واقعے میں غلطی افغانستان کی افواج کی تھی، افغان حکام نےغلطی کوتسلیم کیا اورمعذرت کی۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع نے کہا…

پشاور: (ویب ڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے ’خزانہ‘ میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے اقدام قتل کے ملزم کو چھڑوانے کیلئے تھانے پر دھاوا بول دیا، مقامی ایم پی اے آصف خان ان کارکنوں کی قیادت کر رہے ہیں۔…